"اسراع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 12:
 
== اوسط اسراع ==
کسی جسم کا وقت کے کسی دورانیے میں اوسط اسراع اس کے سمتار میں تبدیلی کی شرح <math>( \Delta \mathbf{v})</math> کو وقت <math>( \Delta \mathbf{t})</math> کے دورانیے پر تقسیم کر کے حاصل کیا جاتا ہے۔ ریاضیاتی طور پر
 
== حسابی شکل ==
اسراع کی سادہ ترین حسابی مساوات [[حرکت کا دوسرا قانون|حرکت کے دوسرے قانون]] سے حاصل کی جا سکتی ہے جس کی شکل یہ ہو گی: