"اسراع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[طبیعیات]] میں کسی جسم کی [[وقت]] کے لحاظ سے [[سمتار]] میں تبدیلی کی شرح کو '''اسراع''' (Acceleration) کہتے ہیں۔ [[نیوٹن کا دوسرا قانون|نیوٹن کے دوسرے قانون]] کی رُو سے کسی جسم کا اسراع اس پر عمل کرنے والی تمام قوتوں کا نتیجہ ہے۔ اسراع کی اکائی [[میٹر فی مربع سیکنڈ]] ہے۔ اسراع ایک [[اقلیدسی سمتیہ|سمتیہ(vector)]] مقدار ہے۔ (یہ مقدار اور سمت رکھتا ہے) اور یہ [[متوازی الاضلاع قانون]] کے مطابق جمع ہے۔ جسم پر عمل کرنے والی قوت کا سمتیہ اور جسم کے اسراع کا سمتیہ کی سمت ایک ہی ہوتی ہے اور اس کی مقدار اسراع کی مقدار کے [[متناسبیت|متناسب]] ہوتی ہے۔ جس میں جسم کی کیمیت ([[عددیہ (طبیعیات)|عددیہ (Scaler)]] مقدار کی حیثیت سے) تناسبی [[مستقل]] ہے۔
 
== تعریف ==