"495 (عدد)" کے نسخوں کے درمیان فرق

510 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
==انفرادی خصوصیات==
کوئی سے تین ہندسے لیں، جن میں کم از کم دو نمبر (بشمول صفر) مختلف ہوں۔ مثال کے طور پر 123
ہم کسی بھی تین نمبروں والے ہندسے سے شروع کرتے ہیں جیسا کہ 574
 
321: ان نمبروں کو اس طرح ترتیب دیں کہ یہ گھٹتے جائیں
 
123: اور اب انھیں اس طرح ترتیب دیں کہ یہ بڑھتے جائیں
 
321 - 123: چھوٹے نمبر کو بڑے نمبر سے تفریق کر دیں
 
اب اوپر دیے گئے مرحلے کو حاصل شدہ نمبر سے دہرائیں
 
متال
ہم کسی بھی تین نمبروں والے ہندسے سے شروع کرتے ہیں جیسا کہ 574
 
754 - 457 = 297
1,518

ترامیم