"کیپریکر عدد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
م
خودکار: درستی املا ← علاحدہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م (خودکار: درستی املا ← علاحدہ)
 
کیپریکر عدد کی دوسری مثالیں یہ ہیں 9, 45, 55, 99, 703, 999, 2,223, 17,344, 538,461... اب آپ خود ایسا کرنے کی کوشش کریں اور دیکھیں کہ کیا جواب آتا ہے۔
 
یہ یاد رکھیں کہ جب سامنے آنے والے عددوں کو جمع کر رہے ہوں گے تو جہاں تک ممکن ہو ان کو علیحدہعلاحدہ علیحدہعلاحدہ کر لیں، ایک ہندسے والا عدد اور ایک ہندسے والا عدد، دو ہندسوں والا عدد اور دو ہندسوں والا عدد۔
 
لیکن اگر سامنے آنے والے ضرب دیا ہوئے عدد کو دو ہندسوں میں تقسیم نہیں کیا جا سکتا جن میں ہندسوں کی تعداد ایک جیسی ہو جیسا کہ اوپر دی گئی مثال میں ہے (88،209 کے پانچ ہندسے ہیں)، تو آپ دو اور تین ہندسوں والے عدد حاصل کرنے کے لیے اسے تقسیم کر لیں (88+209)
111,622

ترامیم