حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 21:
 
==دیر سے جواب==
پہلے تو اتنی دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت خواہ ہوں. مینے آپکی بات پڑھی اور کافی حد تک اس سے اتفاق بھی رکھتا ہوں. یا یہ کہ لیجئے کے جن بیماریوں کا آپ ذکر کر رہیں ہیں میں خود بھی انکا شکار ہوں. مجھے خود کو نسخ بھددہ لگتا ہے. نستعلیق کی خوبصورتی نسخ میں کہاں؟ لیکن میں یہ ماننے کو ہرگز راضی نہیں کے کسی بھی صورت میں علم کی رسم چلانا ناممکن ہو گیا ہو. انگریزی وکیپیڈیا پر بھی میری یہی کوشش رہتی ہے کے کسی بھی صحفے کو آسانی سے سمجھا جا سکے. میں یہ نہیں کہکه رہا کے اردو کے الفاظ نہ لکھے جایں - صرف اتنا کہکه رہا ہوں کے انکے ساتھ ساتھ اگر انگریزی کے الفاظ عام ہو چکے ہوں تو انکا بھی استمعال کیا جائےجاے. ہر انسان کا اپنی مادری زبان کے ساتھ ایک قدرتی لگاؤ ہوتا ہے - اردو بولنے والوں کے لئے راستہ آسان ہوگا تو وو ضرور پڑھیںگے بھی اور لکھیںگے بھی. ہمیں پستہ سوچ اور احساسات کو دل و دماغ سے نکال کے دور پرے کر دینا چاہیے. اپنی طرف سے مجھ سے جو بھی بن پڑیگا میں ضرور کرونگا. --[[صارف:Hunnjazal|Hunnjazal]] 06:40, 25 مارچ 2011 (UTC)