"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,495 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م (خودکار: درستی املا ← طلبہ، کیے، طلبہ، کیا گیا، دیے، کر دیا، ہو گئے، کر لیا؛ تزئینی تبدیلیاں)
* 20 دسمبر 2014 کو نیو یارک سٹی ، نیو یارک۔(New York City, New York) میں ایک حملہ آور نے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں دو پولیس آفیسر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ حملہ آور نے خود کو بھی ہلاک کر لیا۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20141220a.html</ref>
 
* 17 جون 2015 کو چارلسٹن ، جنوبی کیرولائنا(Charleston, South Carolina) میں بائبل کے بائبل کے مطالعاتی گروپ پر ایمانوئل افریقی میتھوڈسٹ ایپسکوپل چرچ پر بندوق بردار نے 9 افراد کو ہلاک کر دیا۔جبکہ ایک شخص زخمی بھی ہوا۔ہوا <ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20150617a.html</ref>
<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20150617a.html</ref>
 
* یکم اکتوبر 2015 کو روزبرگ ، اوریگون۔(Roseburg, Oregon) امپکو کمیونٹی کالج میں فائرنگ کے حملے میں 9 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ شوٹر نے خود کو ہلاک کر دیا۔
 
* 7 نومبر 2018 کو تھائوزنڈ اوکس ، کیلیفورنیا۔(Thousand Oaks, California) میں بار میں فائرنگ کا حملہ؛ جس کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔ حملہ آور نے خود کو ہلاک کر لیا۔
 
* 27 1پریل 2019 ک2 پووے ، کیلیفورنیا۔(Poway, California) پووے میں یہودیوں کے عبادت خانے میں فائرنگ سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں ایک شخص ہلاک اور تین افراد زخمی ہوئے۔
 
* 31 مئی 2019 کو ورجینیا بیچ ، ورجینیا۔(Virginia Beach, Virginia) میں میونسپل عمارت پر فائرنگ کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوئے۔ حملہ آور مارا گیا۔
 
* 13 جولائی 2019 کو گلروئی ، کیلیفورنیا۔(Gilroy, California) میں گلروئی گارلک (لہسن) فیسٹیول میں فائرنگ کا حملہ؛ جس کے نتیجہ میں 4 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوئے۔ حملہ آور نے خود کو ہلاک کرلیا۔
 
* 3 اگست 2019 کو ایل پاسو ، ٹیکساس۔(El Paso, Texas) میں والمارٹ اسٹور پر فائرنگ کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 22 افراد ہلاک اور 24 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 4 اگست 2019 کو ڈیٹن ، اوہائیو (Dayton, Ohio) میں بار کے باہر فائرنگ کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک اور 27 افراد زخمی ہوئے۔پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کردیا<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/wrjp255a.html</ref>
 
 
 
720

ترامیم