"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: درستی املا ← کر دیا، کر لیا؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: درستی املا ← کر دیا، کر لیا؛ تزئینی تبدیلیاں)
* 31 مئی 2019 کو ورجینیا بیچ ، ورجینیا۔(Virginia Beach, Virginia) میں میونسپل عمارت پر فائرنگ کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 13 افراد ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوئے۔ حملہ آور مارا گیا۔
 
* 13 جولائی 2019 کو گلروئی ، کیلیفورنیا۔(Gilroy, California) میں گلروئی گارلک (لہسن) فیسٹیول میں فائرنگ کا حملہ؛ جس کے نتیجہ میں 4 افراد ہلاک اور 15 افراد زخمی ہوئے۔ حملہ آور نے خود کو ہلاک کرلیا۔کر لیا۔
 
* 3 اگست 2019 کو ایل پاسو ، ٹیکساس۔(El Paso, Texas) میں والمارٹ اسٹور پر فائرنگ کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 22 افراد ہلاک اور 24 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 4 اگست 2019 کو ڈیٹن ، اوہائیو (Dayton, Ohio) میں بار کے باہر فائرنگ کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک اور 27 افراد زخمی ہوئے۔پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کردیاکر دیا<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/wrjp255a.html</ref>
 
 
111,622

ترامیم