"رابن ہڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
مقبول روایتوں میں رابن ہڈ اور ا س کے مجا مردوں (Merry Men) کا گروہ ناٹنگھم شائر کے شیرووڈ جنگل میں کارروائی کرتے تھے. کچھ ریفرنسز کے مطابق ہو سکتا ہے کہ رابن ہڈ کی بنیاد جنوبی یارکشائر کے علاقے Barnsdale سے ہو جس کی سرحد ناٹنگھم شائر سے منسلک ہے. دیگر روایات ہے کہ رابن کا "حقیقی" گھر یارکشائر کے اندر اور دوسری جگہوں پر ہے. رابن نام کے ساتھ جگہوں کے مقامات کی کثرت مزید الجھن پیدا کرتے ہیں. ایک تاریخی روایت میں سولہویں صدی کے آخر میں اس کی پیدائش بطور لوکسلی (Loxley) شیفیلڈ، جنوبی یارکشائر میں ہوئی تھی. جبکہ یارکشائر میں رابن ہڈ کے نام کا کنواں کم از کم 1422سے اسکے نام سے منسلک ہے. ریکارڈ ظاہر کرتے ہیں کہ رابن ہڈ نام کا شخص تیرہویں اور چودہویں صدی میں شیفیلڈ، جنوبی یارکشائر میں رہتا تھا. اس کی قبر کا دعوی کرکلیس پیراے میں کیا گیا ہے جو مغربی یارکشائر میں میرفیلڈ کےقریب ہے.
 
مقبول ثقافت میں رابن ہڈ کو عام طور پر بارہویں صدی کے بادشاہ رچرڈ شیردل کا حامی سمجھا جاتا ہے. رابن نے رچرڈ کےبھائی جس کا نام جان تھا کی ناانصافیوں سے تنگ آکر اسکی حکم عدولی شروع کر دی کیونکہ اس دوران رچرڈ تیسری صیلیبی مہم میں شریک تھا تو جان نے انگلستان کی قیادت کا دعوی کر دیا تھا.
<gallery>
تصویر:Robin Hood.jpg|رابن ہڈ