"قاسم بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 44:
'''قاسم بن حسن''' (7 شعبان 47 ہجری /2 اکتوبر 667 عیسوی – 10 محر 61 ہجری /10 اکتوبر 680 عیسوی)، [[حسن ابن علی]] اور جناب رملہ کے بیٹے اور [[علی بن ابی طالب]] و [[فاطمہ زہرا]] کے پوتے تھے۔
 
 
'''<u>واقعہ کربلا</u>'''
=نام اور نسب==
نام:''القاسم بن الحسن بن علي بن أبي طالب الهاشمي القرشي''
 
آپ کا مکمل نسب اس طرح ہے:
 
'''قاسم''' بن ''' [[حسن ابن علی|حسن]]''' بن [[علی ابن ابی طالب|علي بن أبي طالب]] بن [[عبد المطلب]] بن '''[[ہاشم بن عبد مناف|هاشم]]([[ہاشم]])''' بن [[عبد مناف بن قصی|عبد مناف]] بن [[قصی بن كلاب|قصي]] بن [[كلاب بن مرہ|كلاب]] بن [[مرہ بن كعب|مرة]] بن كعب بن لؤي بن غالب بن فہر بن مالك بن '''[[قریش]]''' بن '''[[كنانہ]]''' بن خزيمہ بن مدركہ بن إلياس بن '''[[مضر]]''' بن نزار بن معد بن '''[[عدنان]]'''.
==بچپن==
 
آپ امام[[حسن ابن علی]] کی شہادت سے 3 سال پہلے [[مدینہ]] میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے اپنی پھوپھی حضرت [[زینب بنت علی]] کے بیٹوں [[عون بن عبداللہ بن جعفر طیار]] اور [[محمد بن عبداللہ بن جعفر طیار]] کی طرح جنگی تربیت اپنے چچا [[عباس بن علی]] اور اپنے چچازاد بھائی [[علی اکبر]] سے لی ۔<ref name="Jafariyanews">{{cite news|last1=Abbas|first1=Zaynab|title=Hazrat Qasim (as) – coolness of Imam Hassan (as)’s heart|url=http://www.jafariyanews.com/articles/2k4/23sept_hazratqasim.htm|accessdate=23 November 2015|agency=Jafariyanews|date=23 September 2004}}</ref>
==کربلا کا سفر==
جب امام حسن 680ء (60ھ) میں [[مدینہ]] چھوڑنے کی تیاری کی ، حضرت قاسم کی ماں ام فروہ نے امام حسین سے کہا کہ وہ ، انہیں اور قاسم کو اپنے ساتھ لے جائیں۔<ref name="hubeali1"/>
== کربلا میں==
 
=== عاشورہ کی رات===
حضرت قاسم نےامام حسین سے پوچھا:''کیا میں بھی شہیدوں وچ ہوں گا؟ [[حسین ابن علی]] نے پوچھا :''تم موت کو کیسے دیکھتے ہو؟'' قاسم نے جواب دیا:''چچا جان، موت میرے لیئے شہد سے میٹھی ہے''۔<ref name="Datoo2006">{{cite book|author=Bashir A. Datoo|title=Perspectives on Islamic Faith and History: A Collection of Analytical Essays|url=http://books.google.com/books?id=AXGsv6DidDEC&pg=PA103|year=2006|publisher=TTQ, INC.|isbn=978-1-879402-17-1|pages=89}}</ref>
=== عاشورہ کے دن ===
 
'''<u>==واقعہ کربلا</u>'''==
 
آپ نہایت جری تھے۔ [[واقعہ کربلا]] میں ارزق شامی جیسے نامی گرامی پہلوان کو میدان کربلا میں قتل کیا ۔ اور جب دشمنوں سے زیر نہ ہوئے تو سب نے اچانک چاروں طرف سے گھیر کر حملہ کیا  اور عمیر بن نفیل ازدی کے وار سے گھائل ہوئے ۔ گھوڑے سے گرنے کے بعد زندہ ہی پامال  سُم اسپاں ہو گئے اور [[شہید]] ہوئے۔<ref name="Ayoub1978">{{cite book|author=Mahmoud M. Ayoub|authorlink=Mahmoud M. Ayoub |title=Redemptive Suffering in Islam: A Study of the Devotional Aspects of Ashura in Twelver Shi'ism|url=https://books.google.com/books?id=rpaPWv5Iyd8C&pg=PA108|date=1 جنوری 1978|publisher=Walter de Gruyter|isbn=978-3-11-080331-0|pages=117| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181226020447/https://books.google.com/books?id=rpaPWv5Iyd8C&pg=PA108 | archivedate = 26 دسمبر 2018 }}</ref><ref name="hubeali1">http://hubeali.co.uk/articles/Masomeen/Hazrat-Shahzada-Qasim-Ibn-e-Hassan-asws.pdf</ref> اس وقت ان کی عمر صرف 14 سال تھی۔<ref name="El-Neil2008">{{cite book|author=Ibn El-Neil|title=The Truth About Islam|url=https://books.google.com/books?id=nlUq-sMt5ccC&pg=PA204|date=1 نومبر 2008|publisher=Strategic Book Publishing|isbn=978-1-60693-259-9|pages=208| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181226020448/https://books.google.com/books?id=nlUq-sMt5ccC&pg=PA204 | archivedate = 26 دسمبر 2018 }}</ref>