"اولیا چلبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
78.169.234.158 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 396964 ویں ترمیم کا استرجع۔
سطر 1:
.[[اولیاء چلبی]] (پیدائش:[[25 مارچ]] [[1611ء]] – انتقال:[[1682ء]]) مشہور سیاح تھے جنہوں نے [[عثمانی سلطنت]] کے تمام حصوں اور اس کی پڑوسی ریاستوں میں 40 سال تک سیاحت کی۔
 
 
[http://74.6.238.254/search/srpcache?ei=UTF-8&p=sanal+ritim+.+co&fl=1&vl=lang_tr&fr=my-myy&u=http://cc.bingj.com/cache.aspx?q=sanal+ritim+.+co&d=4562616952293226&mkt=en-US&setlang=en-US&w=9341f6eb,6940c2a0&icp=1&.intl=us&sig=A1JGf94OCPggWuZZMfe4Ww-- EVLİYA ÇELEBİ]
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
.[[اولیاء چلبی]] (پیدائش:[[25 مارچ]] [[1611ء]] – انتقال:[[1682ء]]) مشہور سیاح تھے جنہوں نے [[عثمانی سلطنت]] کے تمام حصوں اور اس کی پڑوسی ریاستوں میں 40 سال تک سیاحت کی۔
 
[[1611ء]] میں [[استنبول]] میں پیدا ہونے والے اولیاء عثمانی دربار سے وابستہ ایک جوہری کے صاحبزادے تھے۔ انہوں نے اعلی{{ا}} تعلیم حاصل کی۔ ابتداء میں استنبول میں گھومے پھرے اور اہم عمارات، بازاروں، ملبوسات اور ثقافت کے بارے میں لکھنے کے بعد انہوں نے [[1640ء]] میں شہر کے باہر کا پہلا سفر کیا۔ ان کے سفر کی روداد 10 جلدوں پر مشتمل ہے جو '''سیاحت نامہ''' کہلاتی ہے۔ ان کی اس تصنیف کو 17 ویں صدی کی عثمانی سلطنت کے ثقافتی پہلو اور طرز{{زیر}} زندگی سمجھنے کے لیے انتہائی کارآمد سمجھا جاتا ہے۔ اس کتاب کی پہلی جلد استنبول جبکہ آخری جلد [[قاہرہ]] کے بارے میں ہے۔