"قاسم بن حسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← لیے، 3، 5؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 53:
== بچپن ==
 
آپ امام[[حسن ابن علی]] کی شہادت سے 3 سال پہلے [[مدینہ]] میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے اپنی پھوپھی حضرت [[زینب بنت علی]] کے بیٹوں [[عون بن عبداللہ بن جعفر طیار]] اور [[محمد بن عبداللہ بن جعفر طیار]] کی طرح جنگی تربیت اپنے چچا [[عباس بن علی]] اور اپنے چچازاد بھائی [[علی اکبر]] سے لی ۔<ref name="Jafariyanews">{{cite news|last1=Abbas|first1=Zaynab|title=Hazrat Qasim (as) – coolness of Imam Hassan (as)’s heart|url=http://www.jafariyanews.com/articles/2k4/23sept_hazratqasim.htm|accessdate=23 November 2015|agency=Jafariyanews|date=23 September 2004}}</ref>
 
== کربلا کا سفر ==
جب امام حسن 680ء (60ھ) میں [[مدینہ]] چھوڑنے کی تیاری کی ، حضرت قاسم کی ماں ام فروہ نے امام حسین سے کہا کہ وہ ، انہیں اور قاسم کو اپنے ساتھ لے جائیں۔<ref name="hubeali1"/>