"عبد اللہ بن مسلم بن عقیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 29:
طبری اپنی تاریخ میں حميد بن مسلم الأزدي سے نقل کرتا ہے، ایسے ہی [[شیخ مفیدد]] [[الإرشاد في معرفة حجج اللہ على العباد|الإرشاد]] میں لکھتے ہیں:
 
"رمى عمرو عبد اللہ بسهم وهو مقبل عليہ، فأراد جبهتہ فوضع عبد اللہ يدہ على جبهتہ يتقى بها السهم فسمر السهم يدہ على جبهتہ فأراد تحريكها فلم يستطع ثم انتحى لہ بسهم آخر ففلق قلبہ فوقع صريعاً"۔<ref>إبصار العين للسماوي نقلاً عن تاريخ الطبري، ج4، ص341؛ المفيد، الإرشاد، جلد2، ص107.</ref>
 
عمرو نے عبداللہ پر تیر چلایا جو اس کی پیشانی پر لگا تیر سے بچنے کے لئے اس نے ہاتھ پیشانی پر رکھا تو تیر کیل کی طرح ہاتھ سے ہوتا ہوا پیشانی میں پیوست ہو گیا اس کے دوسرا تیر آپ کو لگا اور آپ گر گئے ۔<ref>إبصار العين للسماوي نقلاً عن تاريخ الطبري، ج4، ص341؛ المفيد، الإرشاد، جلد2، ص107.</ref>
 
=== رجزہ ===