"بنیادی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:تحت الساخت
م خودکار: درستی املا ← نہ ہو، جس؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 5:
=== گلیاں ===
[[فائل:Typical Street In The Royal Borough Of Kensington And Chelsea In London.jpg|تصغیر|250px|گلی کی ایک مثال جہاں اس سے براہ راست گھر منسلک ہوتے ہیں؛ اس مثال میں گلی کو پختہ دیکھا جاسکتا ہے اور سبزہ ([[پودے]]) بھی نظر آ رہے ہیں۔ گلی میں گرد و غبار کا منبع ناپید ہے اور اس میں جگہ جگہ گندا پانی بھی ٹہرا ہوا نظر نہیں آ رہا اور نا ہی اس کا پختہ [[فرش]] جگہ جگہ سے پھٹا ہوا ہے]]
گلی کو عام طور پر ایک ایسا [[راستہ]] کہا جاسکتا ہے کہ جس سے براہ راست رائشی عمارات ([[گھر]]) منسلک ہوتے ہوں اور عام طور پر [[گاڑی]]وں (کم از کم بڑی گاڑیوں) کی بجائے پیادہ رو افراد کے لیے زیادہ استعمال ہوتی ہو؛ ایسے راستے کے تصور کو انگریزی میں عموما{{دوزبر}} street کہا جاتا ہے لیکن اردو میں یہی نام ہر چھوٹی بڑی سڑک یا شاہراہ کے لیے بھی آتا ہے۔ کسی بھی معاشرے میں [[نقل و حمل]] کی ابتدا [[گھر]] کے سامنے [[گلی]] سے ہوا کرتی ہے کیونکہ زیادہ تر گھر سے پہلا قدم گلی میں ہی آتا ہے اور نسبتا{{دوزبر}} کم ایسا ہوتا ہے کہ گھر سے پہلا قدم براہ راست کسی بڑی شاہراہ پر یا کسی بہت عالیشان رہائش کے سامنے بنائے گئے خصوصی باغ وغیرہ میں نکلتا ہو؛ بہرحال جو بھی صورت حال ہو گلی سے یہاں وہی مراد لی جائے گی کہ جہاں گھر کے [[دروازے]] سے پہلا قدم نکلے۔ اپنے گھر سے روزگار پر نکلنے والے معاشرے کے ارکان کو گھر کے سکون سے کسی بے سکونی میں نکل آنے کا [[نفسیات]]ی احساس کم سے کم ہونا چاہیے اور اس سلسلے میں گلی کو ہی پہلا مرحلہ کہا جاسکتا ہے۔
# گلیوں کو ممکنہ حد تک صاف اور پختہ ہونا چاہیے تاکہ [[دھول]] اڑان کے باعث، گھر سے چمکدار اور صاف جوتے و کپڑے پہن کر نلکنے والے اشخاص کو غبارِ کارواں کی یاد نا آجائے
# گلیوں میں ٹہرے پانی کو نکالنے کا نکاس درست ہونا چاہیے تاکہ [[بارش]] کے بعد یا کسی [[نالے]] سے بہہ کر نلکنے والا پانی نا ٹہرا ہوا ہو اور پانی میں چلنے کی خواہش رکھنے والوں کو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے [[ساحل]] تک جانا پڑے، جس کا ان کی [[صحت]] پر بھی اچھا اثر پڑے گا اور وہ معاشرے میں زیادہ صحتمند اور کام کرنے والے رکن بن سکیں گے
# گلی پختہ ہونے کی لوازمہ پر پوری اترنے کے بعد بھی اگر پختگی کے دائیں بائیں کچی زمین رہ گئی ہو تو اس کو یا تو [[گھاس]] نما [[نباتات|پودوں]] سے یا [[گملے]] وغیرہ رکھ کر ڈھانپنا ضروری ہے تاکہ دھول کا منبع ہی ناپید ہو جاوے۔ ایسا کرنے کے بعد گلی سے ملحقہ گھر والوں کی ذمہ داری ہے کہ اپنے اپنے حصے کی جگہ گھاس یا پودوں کو پانی اور کھاد مہیا کرتے رہیں؛ اگر کسی وجہ سے کچی زمین ناپید کرنے کی یہ [[نظامت|نظامت (management)]] جاری رکھنا مشکل محسوس ہوتا ہو تو پھر واحد راستہ یہی ہوگا کہ [[اینٹ]]وں سے یا سڑک بنا کر پختہ کی گئی گلی میں باقی رہ جانے والے تمام کچے مقامات کو بھی پختہ کر دیا جائے؛ گو کہ اس طریقے سے [[سبزہ]] اور پودوں کی افراط نانہ ہو سکے گی جو صحت کے لیے لازمی ہے
 
=== سڑکیں ===
سطر 23:
{{زمرہ کومنز|Infrastructure}}
 
[[زمرہ:بنیادی ڈھانچہ| ]]
 
[[زمرہ:بنیادی ڈھانچہ]]
[[زمرہ:ترقی]]
[[زمرہ:تعمیرات]]