"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

3,016 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
* 4 اگست 2019 کو ڈیٹن ، اوہائیو (Dayton, Ohio) میں بار کے باہر فائرنگ کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک اور 27 افراد زخمی ہوئے۔پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کر دیا<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/wrjp255a.html</ref>
=== پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات ===
[[پاکستان]] [[دنیا]] میں [[دہشت گردی]] سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ہونے والا [[ملک]] ہے ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں اب تک ستر ہزار سے زیادہ افراد دہشت گردی کی وجہ سے ہلاک اور [[شہید]] ہو چکے ہیں اور ہزاروں افراد زخمی اور معذور ہو چکے ہیں [[پاکستانی]] [[فوج]] کے افیسرز اہلکار، سیکورٹی اداروں کے اہلکار، رینجرز کے اہلکار اور [[پولیس]] کے اہلکار دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔ہیں۔اس سب قربانیوں کے باوجود افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ [[دنیا]] کے ناعاقبت [[لوگ]] بجائے پاکستان اور پاکستانی عوام کو سرہاتے اور پاکستان کا احسان مانتے اور پاکستان کی تعریف کرتے کہ پاکستان نے دہشت گردی کا مقابلہ جس طرح کیا اس کی مثال شاید ہی دنیا میں کبھی ملے لیکن اس دنیا میں تو گنگا ہمیشہ ہی الٹی بہتی ہے یہ احسان فراموش دنیا پاکستان سے ہمیشہ ڈو مور کا مطالبہ ہی کرتی رہتی ہے اور پاکستان کو سب قربانیوں کے باوجود [[دہشت گرد]] ملک ہی سمجھا جاتا ہے۔
 
2001 ایک تک پاکستان میں دہشت گردی نہ ہونے کے برابر تھی لیکن [[افغانستان]] میں [[روس]] کے خلاف لڑی جانے والی [[جنگ]] میں یہی دہشت گرد جو امریکہ اور یورپی ممالک کی نظر میں مجاہدین تھے لیکن افغانستان میں روسی فوجوں کی واپسی کے بعد [[امریکہ]] نے اپنا مطلب پورا ہونے کے بعد افغانستان کو لاوارث چھوڑ دیا جس کے نتیجہ میں اس [[خطہ]] میں دہشت گردی پھوٹ پڑی اور اس سے سب سے زیادہ متاثر پاکستان ہوا ایک طرف لاکھوں [[افغان]] مہاجرین کا بوجھ پاکستان پر پڑ گیا اور ان افغان مہاجرین کی وجہ سے پاکستان جیسے پر[[امن]] ملک میں دہشت گردی جو نہ ہونے کے برابر تھی دہشت گردی نے جنم لینا شروع کیا نو گیارہ کے سانحہ کے بعد یہی مجاہدین جو امریکہ اور [[یورپی]] [[ممالک]] کی [[آنکھ]] کا تارا تھے اب بدترین دہشت گرد کہلائے جانے لگے امریکہ کے لے پالک مجاہدین اب امریکہ کی ہی آنکھوں میں کھٹکنے لگے ان سب باتوں کے اثرات کو پاکستان کو برداشت کرنا پڑا اور پاکستان جہاں دہشت گردی کا نام و نشان تک نہ تھا اب پاکستان کو دہشت گردی کے بہت بڑے طوفان کا سامنا کرنا پڑا جس کا پاکستانی فوج اور دیگر سیکورٹی کے اداروں اور [[عوام]] نے جوانمردی سے سامنا کیا اور دہشت گردی پر بہت حد تک قابو پالیا لیکن اب بھی بہت سا کام کرنا باقی ہے اس سارے منظرنامے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ [[کشمیر]] کی [[آزادی]] کی تحریک کو دہشت گرد تحریک سمجھا جانے لگا۔ [[پاکستان]] میں 2001 سے دہشت گردی کے واقعات درج ذیل ہیں
 
 
720

ترامیم