"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: درستی املا ← امریکا؛ تزئینی تبدیلیاں
م (خودکار: درستی املا ← امریکا؛ تزئینی تبدیلیاں)
* 4 مئی شگاگو،الیونیس (Chicago, Illinois)میں ( Haymarket Square) پر مزدور ریلی کے دوران بم پھینکا گیا اس دہشت گردانہ حملہ میں 7 [[پولیس]] والوں سمیت کل بارہ افراد ہلاک ہوئے اور 60 کے قریب افراد زخمی ہوئے <ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/wrjp255a.html</ref>
 
* 6 [[ستمبر]] 1901 کو بفیلو، [[نیویارک]] (Buffalo, New York) میں صدر ولیم میکلی کو ( Leon Czolgosz)نے گولی مار دی 14 ستمبر کو اس دہشت گردانہ حملہ میں صدر میکلی انتقال کر گئے اس سانحہ میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔
 
* 30 [[دسمبر]] 1905 کو [[امریکی ریاست]] (Idaho) کے سابق [[گورنر]] فرینک اسٹونینبرگ (Frank Steunenberg) ایک بم حملے میں ہلاک کر دیے گئے۔
[[پاکستان]] [[دنیا]] میں [[دہشت گردی]] سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ہونے والا [[ملک]] ہے ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں اب تک ستر ہزار سے زیادہ افراد دہشت گردی کی وجہ سے ہلاک اور [[شہید]] ہو چکے ہیں اور ہزاروں افراد زخمی اور معذور ہو چکے ہیں [[پاکستانی]] [[فوج]] کے افیسرز اہلکار، سیکورٹی اداروں کے اہلکار، رینجرز کے اہلکار اور [[پولیس]] کے اہلکار دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔اس سب قربانیوں کے باوجود افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ [[دنیا]] کے ناعاقبت [[لوگ]] بجائے پاکستان اور پاکستانی عوام کو سرہاتے اور پاکستان کا احسان مانتے اور پاکستان کی تعریف کرتے کہ پاکستان نے دہشت گردی کا مقابلہ جس طرح کیا اس کی مثال شاید ہی دنیا میں کبھی ملے لیکن اس دنیا میں تو گنگا ہمیشہ ہی الٹی بہتی ہے یہ احسان فراموش دنیا پاکستان سے ہمیشہ ڈو مور کا مطالبہ ہی کرتی رہتی ہے اور پاکستان کو سب قربانیوں کے باوجود [[دہشت گرد]] ملک ہی سمجھا جاتا ہے۔
 
2001 ایک تک پاکستان میں دہشت گردی نہ ہونے کے برابر تھی لیکن [[افغانستان]] میں [[روس]] کے خلاف لڑی جانے والی [[جنگ]] میں یہی دہشت گرد جو امریکہامریکا اور یورپی ممالک کی نظر میں مجاہدین تھے لیکن افغانستان میں روسی فوجوں کی واپسی کے بعد [[امریکہ]] نے اپنا مطلب پورا ہونے کے بعد افغانستان کو لاوارث چھوڑ دیا جس کے نتیجہ میں اس [[خطہ]] میں دہشت گردی پھوٹ پڑی اور اس سے سب سے زیادہ متاثر پاکستان ہوا ایک طرف لاکھوں [[افغان]] مہاجرین کا بوجھ پاکستان پر پڑ گیا اور ان افغان مہاجرین کی وجہ سے پاکستان جیسے پر[[امن]] ملک میں دہشت گردی جو نہ ہونے کے برابر تھی دہشت گردی نے جنم لینا شروع کیا نو گیارہ کے سانحہ کے بعد یہی مجاہدین جو امریکہامریکا اور [[یورپی]] [[ممالک]] کی [[آنکھ]] کا تارا تھے اب بدترین دہشت گرد کہلائے جانے لگے امریکہامریکا کے لے پالک مجاہدین اب امریکہامریکا کی ہی آنکھوں میں کھٹکنے لگے ان سب باتوں کے اثرات کو پاکستان کو برداشت کرنا پڑا اور پاکستان جہاں دہشت گردی کا نام و نشان تک نہ تھا اب پاکستان کو دہشت گردی کے بہت بڑے طوفان کا سامنا کرنا پڑا جس کا پاکستانی فوج اور دیگر سیکورٹی کے اداروں اور [[عوام]] نے جوانمردی سے سامنا کیا اور دہشت گردی پر بہت حد تک قابو پالیا لیکن اب بھی بہت سا کام کرنا باقی ہے اس سارے منظرنامے کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوا کہ [[کشمیر]] کی [[آزادی]] کی تحریک کو دہشت گرد تحریک سمجھا جانے لگا۔ [[پاکستان]] میں 2001 سے دہشت گردی کے واقعات درج ذیل ہیں
 
 
111,622

ترامیم