'''جج''' ({{Lang-en|Judge}}) وہ افسر جو [[قانون]] کے اعلیاعلیٰ امتحانات پاس کرنے کے بعد قانون سے کماحقہ واقفیت رکھتا ہو اور اسے کسی دیوانی یا [[فوجداری]] عدالت کی صدارت پر فائز کیا گیا ہو۔ پاکستان میں [[دیوانی]] عدالتوں کے جج [[سول جج]] کہلاتے ہیں۔ اور فوجداری، ماتحت عدالتوں کے جج [[مجسٹریٹ]]۔ البتہ فوجداری عدالت بالا سیشن جج کی عدالت ہوتی ہے۔ اور سیشن جج کو دیوانی اختیارات کی عدالت بالا کی حیثیت سے ڈسٹرکٹ جج کہتے ہیں۔