"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← امریکا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 661:
* 20 اگست 1986 کو ایڈمنڈ، اوکلاہوما(Edmond, Oklahoma) میں [[پوسٹ آفس]] میں پوسٹ آفس کے [[ملازم]] کی طرف سے فائرنگ کے نتیجہ میں 15 افراد ہلاک اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔
 
* 31 [[دسمبر]] [[1986]] کو سان جوآن، پورٹو ریکو(San Juan, Puerto Rico)میں ڈوپونٹ پلازا [[ہوٹل]]( Dupont Plaza Hotel) تین ملازمیںملازمین نے ہوٹل انتظامیہ سے تنازع کے نتیجہ میں ہوٹل میں [[آگ]] لگا دی جس سے 97 افراد ہلاک اور 140 افراد زخمی ہو گئے اس سانحہ کے وقت بہت اسے افراد ہوٹل کے کیسینو میں موجود تھے۔
 
* 25 [[مارچ]] [[1990]] کو [[نیویارک]] سٹی، نیویارک(New York City, New York) میں ایک سوشل کلب میں [[آگ]] لگا دی گئی جس کے نتیجہ میں 87 افراد ہلاک ہو گئے۔
سطر 669:
* 16 [[اکتوبر]] [[1991]] کو لوبی ریستوران(Luby restaurant) میں فائرنگ کے حملہ میں 24 افراد جاں بحق اور 20 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 27 [[اپریل]] سے دو مئی 1992 تک [[لاس اینجلس،اینجلس]]، کیلی فورنیا(Los Angeles, California) میں بدترین سیاہ فسادات ہوئے جس کے نتیجہ میں 58 افراد ہلاک اور 4000 ہزار زخمی ہوئے۔
 
* یکم [[مئی]] [[1992]] کو اولیوہرسٹ، [[کیلیفورنیا]](Olivehurst, California) میں ہائی [[اسکول]] میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور دس زخمی ہوئے۔
 
* 25 [[جنوری]] [[1993]] کو [[ورجینیا]]( Virginia) میں [[ایمل کانسی]] نے سی آئی اے ہیڈ کواٹر کے سامنے گاڑیوں میں موجود سی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔
 
* [[26 فروری]] 1993 کو نیویارک سٹی، [[نیویارک]](New York City, New York) میں [[ورلڈ ٹریڈ سینٹر]] کے گیراج میں بم کا دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں چھ افراد ہلاک اور 1040 زخمی ہوئے۔
 
* 14 [[دسمبر]] 1993 کو [[گارڈن سٹی،سٹی]]، نیویارک(Garden City, New York) میں لانگ آئس لینڈ [[ٹرین]] (Long Island train) پر کولین فرگوسن کی فائرنگ سے چھ افراد ہلاک اور سترہ افراد زخمی ہو گئے۔
 
* یکم [[مارچ]] [[1994]] کو نیویارک سٹی، نیویارک(New York City, New York) میں ایک [[شخص]] کی فائرنگ سے ایک [[یہودی]] طالب علم ہلاک اور تین زخمی ہوئے۔
 
* 20 [[جون]] 1994 کو واشنگٹن(Washington) میں بیس [[ہسپتال]]( base hospital) پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 22 افراد زخمی ہو گئے۔
 
* 9 [[اپریل]] [[1995]] کو اوکلاہوما سٹی، [[اوکلاہوما]](Oklahoma City, Oklahoma) میں فیڈرل بلڈنگ میں ٹرک میں بم کا دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں 169 افراد ہلاک ہوئے جبکہ 675 افراد زخمی ہو گئے۔
 
* 27 [[جولائی]] 1996 کو (اٹلانٹا،[[اٹلانٹا]]، [[جارجیا]]) میں سمر [[اولمپک]] کھیلوں میں [[رات]] کے کنسرٹ میں پائپ بم دھماکا ہوا جس میں دو افراد ہلاک جبکہ 110 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 24 [[فروری]] [[1997]] کو نیویارک سٹی، نیویارک(New York City, New York) میں [[فلسطینی]] گن میںمین نے [[ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ]] میں فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں دو افراد ہلاک اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔ حملہ آور نے خود کو بھی ہلاک کر لیا۔
 
* 23 [[مارچ]] [[1998]] کو جونزبورو، آرکنساس(Jonesboro, Arkansasٌ) میں مڈل [[اسکول]] میں دو طالب علموں کی فائرنگ سے چار [[طالب علم]] اور ایک ٹیچر ہلاک ہو گئے جبکہ 9 طلبہ اور دو افراد زخمی ہوئے۔
 
* 21 [[مئی]] [[1998]] کو اسپرنگ فیلڈ، اورگن(Springfield, Oregon) میں رہائش گاہ اور اسکول پر فائرنگ کے حملہ میں 4 افراد ہلاک اور 25 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 20 اپریل 1999 کو لٹلیٹن، کولوراڈو(Littleton, Colorado) میں کولمبین ہائی اسکول میں دو طالب کے حملہ میں 15 افراد ہلاک اور 27 افراد زخمی ہوئے دونوں حملہ آوروں نے خود کو بھی ہلاک کر لیا۔
سطر 808:
 
* 4 اگست 2019 کو ڈیٹن ، اوہائیو (Dayton, Ohio) میں بار کے باہر فائرنگ کا حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک اور 27 افراد زخمی ہوئے۔پولیس نے حملہ آور کو ہلاک کر دیا<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/wrjp255a.html</ref>
 
=== پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات ===
[[پاکستان]] [[دنیا]] میں [[دہشت گردی]] سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ہونے والا [[ملک]] ہے ایک اندازے کے مطابق پاکستان میں اب تک ستر ہزار سے زیادہ افراد دہشت گردی کی وجہ سے ہلاک اور [[شہید]] ہو چکے ہیں اور ہزاروں افراد زخمی اور معذور ہو چکے ہیں [[پاکستانی]] [[فوج]] کے افیسرز اہلکار، سیکورٹی اداروں کے اہلکار، رینجرز کے اہلکار اور [[پولیس]] کے اہلکار دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔اس سب قربانیوں کے باوجود افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ [[دنیا]] کے ناعاقبت [[لوگ]] بجائے پاکستان اور پاکستانی عوام کو سرہاتے اور پاکستان کا احسان مانتے اور پاکستان کی تعریف کرتے کہ پاکستان نے دہشت گردی کا مقابلہ جس طرح کیا اس کی مثال شاید ہی دنیا میں کبھی ملے لیکن اس دنیا میں تو گنگا ہمیشہ ہی الٹی بہتی ہے یہ احسان فراموش دنیا پاکستان سے ہمیشہ ڈو مور کا مطالبہ ہی کرتی رہتی ہے اور پاکستان کو سب قربانیوں کے باوجود [[دہشت گرد]] ملک ہی سمجھا جاتا ہے۔