"اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
{{خانہ معلومات تنظیم}}
'''اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل''' {{دیگر نام|انگریزی=United Nations Human Rights Council<ref>{{cite web|title=Conseil des droits de l'homme|url=https://www.ohchr.org/FR/HRBodies/HRC/Pages/Home.aspx|publication-date=مارچ 9, 2019}}</ref>}} [[اقوام متحدہ]] کا ایک ادارہ ہے جس کا مقصد عالمی سطح پر [[انسانی حقوق]] کا تحفظ اور اس کا فروغ ہے۔<ref>{{cite web |url= http://www.ohchr.org/EN/HRBodies/HRC/Pages/AboutCouncil.aspx |title=About the Human Rights Council |publisher=Office of the High Commissioner for Human Rights |accessdate=29 اکتوبر 2016}}</ref> کونسل کے 47 ارکان ہیں جو تین سالہ میقات کے لیے [[اقوام متحدہ علاقائی گروپ|علاقائی گروپوں]] کی اساس پر منتخب ہوتے ہیں۔<ref>{{Cite web|url=https://www.ohchr.org/EN/HRBodies/HRC/Pages/Sessions.aspx|title=OHCHR {{!}} HRC Sessions|website=www.ohchr.org|access-date=2019-07-04}}</ref> ادارے کا صدر دفتر [[جنیوا]]، [[سویٹزر لینڈ]] میں واقع ہے۔