"زین العابدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 166:
|class = <!-- Advanced users only. See the "Custom classes" section below. -->
|title = '''امام زین العابدین:'''
|quote = <font color=green>{{حدیث11حدیث1|'''"وَاَمّا حَقُّ الزَّوجَةِ فَاَنْ تَعْلَمَ اَنَّ اللّه‏َ عَزَّوَجَلَّ جَعَلَها لَكَ سَكَنا وَاُنْسا فَتَعْلَمَ اَنَّ ذلِكَ نِعْمَةٌ مِنَ اللّه‏ِ عَلَيْكَ فَـتُـكْرِمَها وَ تَرْفُقَ بِها وَاِنْ كانَ حَقُّكَ اَوجَبَ فَاِنَّ لَها عَلَيْكَ اَنْ تَرْحَمَها"۔''' }}</font><br/>(ترجمہ: زوجہ کا حق یہ ہے کہ تم جان لو کہ خداوند عز و جل نے اس کو تمہارے لئے سکون اور انسیت کا سبب قرار دیا ہے پس جان لو کہ یہ نعمت تم پر اللہ کی جانب سے ہے پس اس کا اکرام کرو اور اس کے ساتھ رواداری سے پیش آؤ، گو کہ تمہارا حق اس پر واجب تر ہے مگر یہ اس کہ حق ہے کہ تم اس کے ساتھ مہربان رہو)"۔ <ref></ref>
|source = <small>شیخ صدوق، من لا یحضرہ الفقیہ، ج 2، ص 621، ح 3214۔</small>
|align = left
سطر 187:
[[شیخ مفید]] کے مطابق امام سجاد(ع) کے فرزندوں کے نام کچھ یوں ہیں:<ref>المفید، الارشاد، بیروت: مؤسسة آل البیت(ع) لتحقیق التراث، 1414/1993، ص 155.</ref>
 
{{ستون آ|2}}
# [[امام محمد باقر]](ع)، جن کی والدہ ام عبداللہ بنت [[امام حسن مجتبی(ع)]] ہیں۔
# [[عبداللہ بن علی بن الحسین|عبداللہ]]
سطر 204:
# [[ام کلثوم بنت علی بن الحسین|ام کلثوم]]، ان تینوں کی والدہ ایک ام ولد تھیں۔
{{خاتمہ}}
 
=== جلالت شان ===
زین العابدین اپنے زمانے کے بہت ہی جلیل القدراور عالی مرتبت بزرگوں میں سے تھے، لوگ ان کی بہت زیادہ عزت وتکریم کیا کرتے تھے، مشہور واقعہ ہے کہ ہشام بن عبد الملک اپنے زمانہ خلافت سے قبل ایک دفعہ حج کے لیے گئے، بیت اللہ شریف کے طواف کے دوران میں [[حجر اسود]] کا استیلام کرنے کا ارادہ کیا، لیکن اژدھام کی وجہ سے نہیں کر پائے۔