"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← ہو گئے، کر دیا؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 693:
* 21 [[مئی]] [[1998]] کو اسپرنگ فیلڈ، اورگن(Springfield, Oregon) میں رہائش گاہ اور اسکول پر فائرنگ کے حملہ میں 4 افراد ہلاک اور 25 افراد زخمی ہوئے۔
 
* 20 [[اپریل]] [[1999]] کو لٹلیٹن، [[کولوراڈو]](Littleton, Colorado) میں کولمبین ہائی [[اسکول]] میں دو طالب علموں کے حملہ میں 15 افراد ہلاک اور 27 افراد زخمی ہوئے دونوں حملہ آوروں نے خود کو بھی ہلاک کر لیا۔
 
* 31 [[اکتوبر]] 1999 کو اٹلانٹک اوقیانوس،[[اوقیانوس]]، میساچیٹس(Atlantic Ocean, Massachusettsٌ) میں مصر کی ایئر فلائٹ بوئنگ 767 کے [[پائلٹ]] نے [[جہاز]] کا [[انجن]] بند کر دیا اور جہاز کا رخ [[زمین]] کی طرف کر دیا جس کے نتیجہ میں جہاز تباہ ہو گیا اور 217 افراد ہلاک ہو گئے <ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/19991031a.html</ref>
 
* 11 [[ستمبر]] [[2001]] کو نیویارک سٹی، [[نیویارک]](New York City, New York) میں دہشت گردوں نے دو اغواشدہ طیاروں کو [[ورلڈ ٹریڈ سینٹر]] کی عمارت سے ٹکرا دیا جس کے نتیجہ میں 2759 افراد ہلاک اور 8700 افراد زخمی ہو گئے اور [[عمارت]] تباہ ہو گئی۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20010911a.html</ref>
 
* 11 ستمبر 2001 کو آرلنگٹن، [[ورجینیا]](Arlington, Virginia) میں پنٹاگون کی عمارت سے دہشت گردوں نے اغوا شدہ [[طیارہ]] ٹکرا دیا جس کے نتیجہ میں 189 افراد ہلاک اور 200 افراد زخمی ہو گئے، <ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20010911a.html</ref>
 
* 11 ستمبر 2001 کو سومرسیٹ کاؤنٹی، [[پنسلوانیا]](Somerset County, Pennsylvania) میں پنسلوانیا کے دیہی علاقے میں اغوا شدہ [[جہاز]] پر مسافروں نے کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کی گئی جس کے نتیجہ میں جہاز حادثہ کا شکار ہو گیا اور اس سانحہ میں 45 افراد ہلاک ہو گئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20010911a.html</ref>
 
* 18 ستمبر 2001 کو ویسٹ پام بیچ، [[فلوریڈا]](West Palm Beach, Florida) انتھراکس [[بیماری]] کے [[بیکٹیریا]] سے آلودہ [[خطوط]] لوگوں کو بھیجے گئے جس کی وجہ سے بہت سے [[لوگ]] اس [[بیکٹیریا]] سے متاثر ہوئے اور ایک [[شخص]] جان کی بازی ہار گیا۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/anthrax.html</ref>
 
* 9 [[اکتوبر]] 2001 کو واشنگٹن ڈی سی(Washington, DC) میں انتھراکس بیماری کے [[بیکٹیریا]] سے آلودہ [[خطوط]] لوگوں کو بھیجے گئے جس کی وجہ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے اور سات افراد [[ہسپتال]] پہنچ گئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/anthrax.html</ref>
 
* 4 [[جولائی]] 2002 کو [[لاس اینجلس،اینجلس]]، [[کیلی فورنیا]](Los Angeles, California) میں ایک [[مصری]] گن میں نے لاس اینجلس [[ایئرپورٹ]] پر فائرنگ کی اور دو اسرائیلیوں کو ہلاک اور چار کو زخمی کر دیا۔
 
* 3 اکتوبر [[2002]] کو اسپن ہل، [[میری لینڈ]](Aspen Hill, Maryland) میں بیلٹ وے سنائپر کی طرف سے فائرنگ کی جس کے نتیجہ میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
 
* 8 [[جولائی]] [[2003]] کو مرڈیان، [[مسیسپی]](Meridian, Mississippi) فائرنگ کے حملہ میں سات افراد ہلاک اور آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
 
* 21 [[مارچ]] 2005 کو ریڈ لیک، مینیسوٹا(Red Lake, Minnesotaٌٌ) میں انڈین ریزرویشن [[اسکول]] میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوئے۔<ref>http://www.johnstonsarchive.net/terrorism/incidents/20050321a.html</ref>
 
* 5 مارچ 2006 کو چیپل ہل، شمالی کیرولینا(Chapel Hill, North Carolina) شمالی کیرولینا یونیورسٹی میں ایک مسلم دہشت گرد نے فٹ پاتھ پر گاڑی چڑھا دی جس کے نتیجہ میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔