"سلسلہ شاذلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: خودکار درستی املا ← دعا)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
{{اسلامی تصوف|}}
'''سلسلہ شاذلیہ''' صوفیا[[تصوف]] کا ایک سلسلہ ہے جس کے بانی ابوالحسن علی شاذلی بن عبد اﷲ شریف حسینی المغربی (پیدائش[[591ھ|591 ہجری]]۔ وفات[[656ھ|656ہجری]])
سیدنا ابوالحسن کا نام علی بن عبد اللہ شاذلی ہے جو قریہٴ [[غمارہ]](اسکندریہ ) میں پیدا ہوئے۔ پیدائش کا سن [[591ھ|591ہجری]] ہے اور ملک [[یمن]] کے صحرائے عیذاب میں ساحل کے قریب بمقام مخا رحلت فرمائی۔(صحرائے عیذاب وادی ہمان کے نزدیک مصر میں واقع ہے) وفات کا سن [[656ھ|656 ہجری]] ہے۔ اور شاذلہ جو جبل زعفران کے نزدیک تیونس میں واقع ہے کی نسبت سے [[سلسلہ شاذلیہ|شاذلی]] کہلاتے ہیں
سیدنا ابوالحسن علی بن عبد اللہ الشاذلی  نسباً سادات بنی حسن سے ہیں۔ جن کا 17 واسطوں سے نسب حسن بن علی کے ساتھ ملتا ہے۔ آباواجداد کا مولد ومسکن مغربی اقصیٰ [[مراکش]] ([[شمالی افریقا]])ہے۔ موصوف نے اوائل عمری میں [[تونس]] میں مقیم ہو کر تحصیل علم کی اور طریقت میں تونس کے شیخ المشائخ عبد السلام بن مشیش سے فیضیاب ہوئے طریقہ شاذلیہ بواسطہ جابر جعفی سیدنا امام حسن  سے ملتا ہے۔<ref>[http://www.astanaqudsi.com/hizb_muqadhma.htm دعا حزب البحر<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>