"شبیب بن عبد اللہ نہشلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: درستی املا ← 0، 3، \1۔\2، 2، 4، ۔، 9، 5، 6، ان کے، 8، 1، 7؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
[[شبیب بن عبد اللہ نہشلی]] [[اہل بیت]] علیہم السلام کے اصحاب خاص، [[تابعین]] ، [[امام علی|امیر المؤمنین]] کے صحابی اور [[کربلا]] کے [[شہید|شہیدوں]]وں میں سے ہیں ۔
== نام و نسب ==
'''شبیب بن عبد اللہ''' بنی نہشل قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں جو قبیلۂ بنی تمیم کی ایک شاخ ہے اور عدنانی عرب شمار ہوتے ہیں ۔وہہیں۔وہ حرث بن سریع ہمدانی کے غلام تھے جو [[سیف بن حارث بن سریع ہمدانی]] اور [[مالک بن عبدالله بن سریع ہمدانی]] کے ساتھ [[کربلا]] آئے اور وہ [[بصرہ|بصرے]] کے رہنے والے تھے ۔زیادہتھے۔زیادہ احتمال یہی ہے کہ '''شبیب بن عبدالله نہشلی''' با '''حبیب بن عبیدالله نہشلی<ref>الاقبال بالاعمال الحسنہ، ابن طاووس، علی بن موسی، ج۳،ج3، ص۳۴۶ص346.</ref>''' اور '''ابوعمرو نہشلی<ref>مثیرالاحزان، ابن نما حلی، ج۱،ج1، ص۴۲ص42</ref>''' ایک ہی شخص کے نام ہیں لیکن اس بات پر کوئی یقینی دلیل موجود نہیں ہے ۔
== اہل بیت کے صحابی ==
شبیب تابعین اور [[امام علی]] ؑ کے اصحاب میں تھے جنہوں نے [[جنگ جمل]] ،[[صفین]] اور [[نہروان]] میں امام کی ہمرکابی میں جنگ لڑی ۔[[امام علی]] ؑ کی [[شہادت]] کے بعد حضرت [[امام حسن]] ؑ کے ساتھ رہے <ref>تنقیح المقال، مامقانی، عبدالله، ج۲،ج2، ص۸۱ص81.</ref> ۔ اور آخر کار حضرت [[امام حسین]] ے زمانے میں انکےان کے صحابی مانے جاتے تھے <ref>الرجال، شیخ طوسی، ج۱،ج1، ص۱۰۱ص101. </ref>
 
== کربلا ==
آپ [[مدینہ]] سے ہی [[امام حسین]] ؑ کے ساتھ تھے .روزتھے۔روز [[عاشورا]] دشمنوں کے پہلے حملے<ref>تنقیح المقال، مامقانی، عبدالله، ج۲،ج2، ص۸۱ص81.</ref> میں ظہر سے پہلے<ref>تسمیۃ من قتل مع الحسین علیہ السلام، فضیل کوفی، ج۱،ج1، ص۲۷ص27</ref> [[شہید]] ہوئے ۔[[زیارت ناحیہ]] میں آپ کانام ان الفاظ سے مذکور ہے :
{{حدیث1|'''السَّلامُ عَلی شَبیبِ بْنِ عَبْدُ اللَّه النَّهْشَلی‌'''}} <ref>بحارالانوار، مجلسی، محمدباقر، ج۴۵،ج45، ص۷۱ص71.</ref>
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات|2}}
== مآخذ ==
* سید ابن طاووس، الاقبال بالاعمال الحسنہ، ترجمہ، محمد روحی، نشر، سما‌ء قلم، قم، ۱۳۸۵ش1385ش.
* ابن نما الحلي، نشر، موسسہ الامام المہدى، قم، ۱۳۶۵ش1365ش.
* عبداللّه مامقانی، تنقیح المقال فی علم الرجال، چاپ سنگی نجف، ۱۳۴۹1349-۱۳۵۲ق1352ق.
* طوسی، رجال شیخ طوسیُ چاپ جواد قیومی اصفہانی، قم، ۱۴۱۵1415.
* كوفي اسدي، فُضيل، تسميہ مَنْ قُتل مع الحسين عليه السّلام، تحقيق، سيد محمدرضا حسينی جلالی، قم، ١٤٠٥ق.
* مجلسی، محمد باقر، بحارالانوار الجامعہ لدرر اخبار الأئمہ الاطہار، تہران، اسلامیہ، بی‌تا، ج۴۵؛ج45؛
 
{{اصحاب امام حسین}}
[[fa:شبیب بن عبدالله نهشلی]]
[[ar:شبيب بن عبد الله النهشلي]]
 
 
[[زمرہ:اصحاب امام حسین]]
سطر 28 ⟵ 25:
[[زمرہ:اصحاب امام علی]]
[[زمرہ:حرم امام حسین میں مدفون افراد]]
 
[[ar:شبيب بن عبد الله النهشلي]]
[[fa:شبیب بن عبدالله نهشلی]]