"چمن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 43:
{{نامکمل}}
 
چمن شہر کے مشرق میں تاریخی پہاڑ کوژک واقع ہے جس کی شروعات افغانستان میں خوست اور پاکستان مٰنمیں وزیرستان سے ہوتا ہے جبکہ مغرب کی طرف ریگستان ہے جوافغانستان کے ملحقہ علاقہ سپین بولدک سے لیکر پاکستان کے نوشکی تک ہے۔ چمن ایک تجارتی عالمی منڈی ہے جس میں جاپان،امریکا، روس،چین اور دیگر ملکوں کے تجارتی اشیاء درآمد کی جاتی ہیں، چمن شخصیات کے حوالے سے بھی ایک زرخیز شہر ہے ہیاں کے مشہور شخصیات میں فاضل دیوبند مولوی محمد نور،پشتو شاعر قاضی ملاعبدالسلام اور 2011 میں وفات پانے والے حضرت مولانا حاجی عبد الغنی ہے جو افغانستان اور پاکستان میں بہت مشہور تھے۔
 
[[زمرہ:بلوچستان کے آباد مقامات]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/چمن»