"بازار کاری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (Yethrosh نے صفحہ بازار کاری کو فروخت کاری کی جانب منتقل کیا: درستی عنوان)
'''بازارفروخت کاری''' {{دیگر نام|انگریزی=Marketing}} [[ادلا بدلی (معاشیات)|ادلا بدلی]] کی مطالعہ اور اس کی [[نظامت]] ہے۔<ref>{{Cite journal |last=Hunt |first=Shelby D. |date=جولائی 1976 |title=The Nature and Scope of Marketing |journal=[[Journal of Marketing]] |volume=40 |issue=3 |pages=17–28 |doi=10.2307/1249990 |jstor=1249990}}</ref><ref>{{Cite journal | doi=10.2307/1250593| jstor=1250593|title = Marketing as Exchange| journal=Journal of Marketing| volume=39| issue=4| pages=32–39 |date=اکتوبر 1975|last = Bagozzi|first = Richard P.}}</ref> بازارفروخت کاری ایک [[کاروباری طریقہ کار]] ہے۔ چونکہ یہ گاہک پر مرکوز ہے، بازارفروخت کاری [[کاروباری نظامت]] کے اہم اجزا میں سے ایک ہے۔<ref>{{Cite book|title=The Practice of Management|last=Drucker|first=Peter|author-link=Peter Drucker|location=New York |publisher=[[ہارپر (ناشر)|ہارپر اور Row]] |date=1954|isbn=|pages=}}</ref>
 
== فروخت اور بازارفروخت کاری ==
[[فروخت]] کی کار روائی ایک محدود کوشش کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ مثلًا کسی محلے کی دکان ہو سکتی ہے جس میں عمومًا نہ تو زیادہ تشہیر در کار ہوتی ہے اور نہ ہی گاہکوں کی تعداد میں کوئی اضافے کی کوئی امید ہوتی ہے۔ اس کے بر عکس نامی گرامی کمپنیاں اپنی مصنوعات کو کسی شہر، ریاست یا علاقہ سے جڑے بغیر زیادہ سے زیادہ بِکری کے آرزو مند ہوتے ہیں۔ اس کے لیے مصنوعات کے مرکبات اور پیکنگ، دام یا نرخ بندی، مقامات اور فروغ کو خاص دخل ہوتا ہے۔ ان امور پر کافی غور و فکر کے بعد فیصلے لیے جاتے ہیں۔