"شوذب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← \1۔\2
سطر 3:
== خصوصیات شوذب ==
شوذب یاران [[علی بن ابی طالب|امام علی]] میں سے تھے اور جنگِ سہ گانہ علی یعنی [[جنگ جمل|جمل]]، [[جنگ صفین|صفین]] اور [[جنگ نہروان|نہروان]] میں شریک تھے۔<ref>موسوی زنجانی، ابراهیم، وسیلة الدارین، ج1، ص154</ref>
==صحابیت==
 
جناب شوذب صحابی رسول اور حضرت علی کے باوفا ساتھی تھے۔ شوذب علم و تقویٰ کے اعتبار سے بلند پایہ شخصیت تھے۔ کوفہ کی معروف علمی شخصیت ہونے کی وجہ سے اہل کوفہ کے لیے حضرت امیر المومنین کی احادیث نقل کرتے تھے اور حضرت علی کے ساتھ جنگوں میں شریک رہے۔ جب حضرت مسلم بن عقیل کوفہ میں پہنچے تو ان کی بیعت کرنے کے بعد حضرت امام حسین تک اہل کوفہ کے مزید خطوط پہنچانے میں عابس شاکری کے ہمراہ رہے۔ نہایت مخلص اور عابد و زاہد انسان تھے۔ بڑھاپے کے عالم میں بھی ظلم کے خلاف عملی کردار ادا کیا۔ کوفہ میں حضرت مسلم کی شہادت کے بعد عابس شاکری کے ہمراہ حضرت [[امام حسین]] کی خدمات میں کربلا پہنچے اور یزیدی لشکر سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے۔
 
 
== قبیلہ ==