"جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: درستی املا ← دار السلطنت
سطر 7:
اس کے پاس ایک پیالہ تھا جسے [[جام جم]] بھی کہتے ہیں جس کو گردش دینے سے اسے دنیا کے تمام حالات کا علم ہو جاتا تھا۔ یہ عجائبات عالم میں شمار ہوتا ہے۔
== تخت جمشید ==
جمشید نے ایران کے قدیم دارالسلطنتدار السلطنت ’’پرسی پولس‘‘ [[تخت جمشید]] کی تعمیر کی۔
== ایجادت منسوب ==
جمشید [[شمسی کیلنڈر]]، [[نوروز]]، [[شراب]]، [[اسلحہ جات]]، [[ریشمی کپڑا]] غرض تمام علوم و فنون کا موجد خیال کیا جاتا ہے۔ آخر میں اس نے خدائی کا دعوی کیا۔ تب [[زرتشتی]] عقائد کے مطابق آسمانی طاقتوں نے [[ضحاک]] کو اس کی سرزنش پر مامور کیا۔ ضحاک نے جمشید کو شکست دی۔ اور اُسے آرے سے چیر کر ہلاک کر دیا۔