"زین العابدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 7:
 
 
'''علی بن حسین بن علی بن ابی‌طالب''' (38-95ھ) جو '''امام سجاد''' اور '''زین العابدین''' کے نام سے مشہور ہیں، [[شیعہاہل سنت|شیعوںاہلسنت]] کے چوتھے امام اور [[امام حسین]] کے فرزند ہیں۔ آپ 35 سال [[امامت]] کے عہدے پر فائز رہے۔ امام سجادؑ [[واقعہ کربلا]] میں حاضر تھے لیکن بیماری کی وجہ سے جنگ میں حصہ نہیں لیا۔ [[امام حسینؑ]] کی [[شہادت]] کے بعد [[عمر بن سعد]] کے سپاہیوں نے آپ کو [[اسیران کربلا]] کے ساتھ [[کوفہ]] اور [[شام]] لے گیا۔ کوفہ اور شام میں آپ کے دئے گئے [[شام میں امام سجاد کا خطبہ|خطبات]] کے باعث لوگ [[اہل بیت]] کے مقام و منزلت سے زیادہ آگاہ ہوئے۔
 
[[واقعہ حرہ]]، [[تحریک توابین]] اور [[قیام مختار]] آپ کے دور امامت میں رو نما ہوئے۔ امام سجادؑ کی دعاؤوں اور مناجات کو [[صحیفہ سجادیہ]] میں جمع کیا گیا ہے۔ خدا اور خلق خدا کی نسبت انسان کی ذمہ داریوں سے متعلق کتاب، [[رسالۃ الحقوق]] بھی آپ سے منسوب ہے۔