"اسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 85:
{{Clear}}
 
شیعہ اثناء عشر کے نزدیک اس کی پھر دو قسمیں ہیں۔ جنہیں اصول دین اور فروع دین کہتے ہیں۔ اصول دین کا تعلق عقیدہ و ایمان سے ہے کہ جس میں توحید ، عدل، نبوت، امامت اور قیامت شامل ہیں۔ فروع دین کا تعلق عمل سے ہے کہ جس میں کل 10 چیزیں یعنی نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ، خمس، جہاد، تولا، تبرا، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر شامل ہیں۔<ref>{{Cite web|url=|title=|date=|accessdate=http://ur.wikishia.net|title=ویکی شیعہ اردو|date=|website=ویکی شیعہ|publisher=|last=|first=}}</ref> [[اسماعیلی]] شیعاؤں میں ان کی تعداد 5 ارکان میں سے شہادت نکال کر اور [[ولایۃ]] (اماموں کی جانثاری و سرپرستی) اور [[طھارت]] جمع کر کہ 7 اپنا لی جاتی ہے۔<ref>ارکان اسلام: (da'a'im al-islam of al-qadi al nu'man oxford univ. press 780195684353 [http://www.oup.co.in/search_detail.php?id=143852 کتب فروش موقع]</ref> شیعوں ہی سے نکلنے والا ایک اور فرقے، [[دروز]]، والے اسماعیلیوں کی ولایۃ کو تسلیم کہتے ہیں جبکہ نماز کو صدق اللسان کہہ کر عام مسلمانوں کی طرح نماز اور [[روزہ|روزے]] کو ترک عبادت الاثوان قرار دے کر عام مسلمانوں کی طرح روزہ ادا نہیں کرتے، ان لوگوں میں زکوت بھی مختلف اور انفرادی طور پر ہوتی ہے جبکہ حج نہیں ہوتا۔<ref>انسائکلوپیڈیا looklex پر دروز [http://looklex.com/e.o/druze.htm آن لائن صفحہ]</ref>
 
== تاریخِ اسلام ==