"بنیادی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:تحت‌الساخت
م خودکار: درستی ربط از نظامت > انتظام (بدرخواست صارف:Yethrosh)
سطر 8:
# گلیوں کو ممکنہ حد تک صاف اور پختہ ہونا چاہیے تاکہ [[دھول]] اڑان کے باعث، گھر سے چمکدار اور صاف جوتے و کپڑے پہن کر نلکنے والے اشخاص کو غبارِ کارواں کی یاد نا آجائے
# گلیوں میں ٹہرے پانی کو نکالنے کا نکاس درست ہونا چاہیے تاکہ [[بارش]] کے بعد یا کسی [[نالے]] سے بہہ کر نلکنے والا پانی نا ٹہرا ہوا ہو اور پانی میں چلنے کی خواہش رکھنے والوں کو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے [[ساحل]] تک جانا پڑے، جس کا ان کی [[صحت]] پر بھی اچھا اثر پڑے گا اور وہ معاشرے میں زیادہ صحتمند اور کام کرنے والے رکن بن سکیں گے
# گلی پختہ ہونے کی لوازمہ پر پوری اترنے کے بعد بھی اگر پختگی کے دائیں بائیں کچی زمین رہ گئی ہو تو اس کو یا تو [[گھاس]] نما [[نباتات|پودوں]] سے یا [[گملے]] وغیرہ رکھ کر ڈھانپنا ضروری ہے تاکہ دھول کا منبع ہی ناپید ہو جاوے۔ ایسا کرنے کے بعد گلی سے ملحقہ گھر والوں کی ذمہ داری ہے کہ اپنے اپنے حصے کی جگہ گھاس یا پودوں کو پانی اور کھاد مہیا کرتے رہیں؛ اگر کسی وجہ سے کچی زمین ناپید کرنے کی یہ [[نظامتانتظام|نظامت (management)]] جاری رکھنا مشکل محسوس ہوتا ہو تو پھر واحد راستہ یہی ہوگا کہ [[اینٹ]]وں سے یا سڑک بنا کر پختہ کی گئی گلی میں باقی رہ جانے والے تمام کچے مقامات کو بھی پختہ کر دیا جائے؛ گو کہ اس طریقے سے [[سبزہ]] اور پودوں کی افراط نہ ہو سکے گی جو صحت کے لیے لازمی ہے
 
=== سڑکیں ===