"آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ: ایک 2019 پاکستانی کمپیوٹر متحرک مختصر فلم ہے جس کی ہدایت کاری ، پاکستانی فلمساز اور موسیقار ڈی جے کمال مصطفی نے کی ہے۔ اس ف
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
پیج مکمّل ہوا
(ٹیگ: انگریزی عنوان بصری خانہ ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 11:45، 21 ستمبر 2019ء

آپریشن سوفٹ ریٹورٹ[1][2][3] (انگریزی: Operation Swift Retort) ایک پاکستانی اینی میٹڈ فلم ہیں جس کے ہدایت کار ، مصنف اور پروڈیوسر ڈی جے کمال مصطفی ہیں[4]. یہ فلم ٢٧ فروری ٢٠١٩ کے واقعے کو بیان کر رہی ہیں یہ فلم سچائی پر مبنی اور ٢٠١٩ بالاکوٹ کے ڈرامے کو بےنقاب کرنے کے لئے بنائی گئی ہیں. فلم یوم آزادی پاکستان ١٤ اگست ٢٠١٩ کو منظر عام پر آئی۔ آپریشن سوفٹ ریٹورٹ (انگریزی: Operation Swift Retort) کا سرکاری سطح پر نام چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے رکھا پی اے ایف 27 فروری کو ’آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ‘ کے نام سے یاد کرے گی

آپریشن سوفٹ ریٹورٹ
Operation Swift Retort
فلم میکر کی تصویر
ہدایت کارڈی جے کمال مصطفیٰ
پروڈیوسرڈی جے کمال مصطفیٰ
تحریرڈی جے کمال مصطفیٰ
تاریخ نمائش
  • 14 اگست 2019ء (2019ء-08-14) (PK)
دورانیہ
24 Minutes
ملکPakistan
زبانUrdu


پروڈکشن اور کہانی

فلم کی کہانی ٢٦ فروری ٢٠١٩ سے شروع ہوتی ہیں ، جب بھارتی ایئر فورس نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور جبہ بالاکوٹ کے مقام پرخالی جنگل میں اپنے پے لوڈ گرائے اوربھاگ نکلے. ہندوستانی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 350 دہشت گرد مارے گئے لیکن پاکستان ملٹری ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے یہ معلومات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ اس فلم میں بھی یہ ہی دکھایا گیا ہیں کہ بالاکوٹ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ پاکستان نے ایک خوبصورت جنگل کھو دیا بمہ چرند ، پرند ،درخت وغیرہ. اس کے بعد فلم میں پاک فوج نے ایک میٹنگ منعقد کرنے اور بھارتی جارحیت کا موزوں جواب دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے[5][6][7]۔ فلم پروڈکشن مئی 2019 میں پاکستان (کراچی) میں شروع ہوئی اور دو ماہ میں مکمل ہوئی۔ فلم یوٹیوب پر عوام کے لئے آن لائن دستیاب ہے۔فلمساز ڈی جے کمال مصطفیٰ نے اس فلم کو اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی ، نعمان علی خان کےکے نام کیا جنہوں نے بھارتی جہاز مگ ٢١ (انگریزی:MIG 21) اور سو ٣٠ (انگریزی:Sukhoi 30) کو اپنے جے ایف ١٧ تھنڈر (انگریزی:JF-17 Thunder) سے تباہ کیا.فلمساز نے یہ فلم ترجمان پاکستان افواج میجر جنرل آصف غفور چیف آف دی آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کے نام کی. اس فلم میں بھارتی پائلٹ ابھی نندن ورتمان کی گرفتاری اور اس کا اعترافی بیان بھی دکھایا گیا ہیں.

بیرونی روابط

حوالہ جات

  1. Tanveer Khatana۔ "Operation Swift Retort: The animated response to India from Pak animator"۔ آپریشن سوفٹ ریٹورٹ پاک فلمساز کی جانب سے بھارت کو جواب۔ Thenews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  2. "A Patriotic Pakistani Made A Short Film On "Operation Swift Retort" And Wah Kia Baat Hai!"۔ ایک محب وطن پاکستانی نے "آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ" پر ایک مختصر فلم بنائی! اور واہ کیا بات ہے۔ Parhlo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  3. "Operation Swift Retort – Pakistan's befitting reply to Indian aggression"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ - بھارتی جارحیت کا پاکستان کا موزوں جواب۔۔ GlobalVillageSpace.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 ستمبر 2019 
  4. Usman Ghafoor (2019-08-26)۔ "Pakistan makes short film on Abhinandan capture"۔ پاکستان نے ابھی نندن کی گرفتاری پر مختصر فلم بنائی۔۔ Gulfnews.com 
  5. Tanveer Khatana (2019-09-08)۔ "Operation Swift Retort: The animated response to India from Pakistan"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ: پاکستان کی طرف سے بھارت کو متحرک جواب۔۔ TheNews.com.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  6. "Operation Swift Retort: Pakistan's befitting reply to Indian aggression"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ: بھارتی جارحیت کا پاکستان کا موزوں جواب۔۔ Southasianmonitor.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019 
  7. Mona Moini۔ "An animated short by the name Operation Swift Retort"۔ آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کے نام سے ایک فلم مختصر۔۔ Brandsynario.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 ستمبر 2019