"زین الدین آمدی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + 5 زمرہ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1:
{{خانہ معلومات عالم دین/عربی
'''زین الدین آمدی'''، انجینئر ، ماہر لسانیات، حنبلی فقیہ، کتاب فروش اور عربی زبان کے عالم تھے، نابینا حضرات کے پڑھنے کے لیے سب سے پہلے حرفی اور ممتاز خطوط کی ایجاد کرنے تھے جو اب بریل کے طریقہ کے نام سے مشہور ہے۔
| مذہب = [[اسلام]]
| فقہ = [[حنبلی]]
| فرقہ = [[اہل سنت]]
}}
'''زین الدین آمدی'''، (متوفی [[712ھ]] / [[1312ء]]) انجینئر ، ماہر لسانیات، حنبلی فقیہ، کتاب فروش اور عربی زبان کے عالم تھے، نابینا حضرات کے پڑھنے کے لیے سب سے پہلے حرفی اور ممتاز خطوط کی ایجاد کرنےکیے تھے جو اب بریل کے طریقہ کے نام سے مشہور ہے۔
 
== نام و نسبت ==
سطر 11 ⟵ 16:
کتابوں کی تجارت کرتے تھے، تجارت میں دھوکا نہیں کھاتے تھے، کتاب کی قیمت کے اعتبار سے حروف تہجی سے ممتاز حروف کا ورق بنا لیتے اور چپکانے والے مادہ سے اوپر چپکا دیتے، کتاب کی قیمیت انھیں ورقی حروف کو چھو کر اندازہ لگا لیتے۔
 
اس طریقہ سے زین الدین آمدی نے کتابوں کی قیمت کو جاننا اپنے لیے آسان بنا دیا تھا، گویا کہ کوئی انجینئر ہوں، اسی لیے علوم کی تاریخ میں مذکور ہے کہ آمدی ہی سب سے پہلے نابینا حضرات کے پڑھنے کے لیے حرفی اور ممتاز خطوط کے موجد ہیں جو اب کتابت میں بریل طریقہ کے نام سے مشہور ہے اور یہ فرانسیسی انجنیئر برائل کی ایجاد سے 6 سو سال قبل کی ایجاد ہے، برائل کا طریقہ کتابت سنہ1236سنہ 1236 ہجری مطابق 1850 عیسوی میں ایجاد ہوا ہے۔ آمدی کی لسانیات، فقہ اور اختلافات میں بہت سی تصنیفات بھی ہیں۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:712ھ کی وفیات]]
[[زمرہ:1312ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اسلامی قرون وسطی کے موجدین]]