"داغ دہلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏ابتدائی زندگی: درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 22:
داغ دہلوی کی شاعری کی کلیات<ref>https://quranwahadith.com/product/kulliyat-e-dagh-dehlvi/</ref>
 
== کلام ==
== ابتدائی زندگی ==
داغ دہلوی چاندنی چوک دہلی میں پیدا ھوئے _ اُٰنکے والد کو ولیم فیسر کے قتل کے الزام میں سزائے موت دی گئی۔
اُس وقت داغ کی عمر6 برس کی تھی۔ اُن کی والدہ وزیرخانم نے مرزا فخرو سے دوسرا نکاح کر لیا تھا اسی لیے اُن کی پرورش لال قلعے میں ہوئ اور وہیں اُن کی تعلیم و تربیت ہوئ۔ غدر سے کچھ عرصہ قبل مرزا فخرالملک ہیضہ کی بیماری میں مبتلا ہو کر فوت ہو گئے۔
ساز، یہ کینہ ساز کیا جانیں
ناز والے نیاز کیا جانیں
 
کب کسی در کی جُبّہ سائی کی
شیخ صاحب نماز کیا جانیں
 
جو رہِ عشق میں قدم رکھیں
وہ نشیب و فراز کیا جانیں
 
پوچھئے مے کشوں سے لطفِ شراب
یہ مزا پاک باز کیا جانیں
 
حضرتِ خضر جب شہید نہ ہوں
لطفِ عمرِ دراز کیا جانیں
 
شمع رُو آپ گو ہوئے لیکن
لطفِ سوز و گداز کیا جانیں
 
جن کو اپنی خبر نہیں اب تک
وہ مرے دل کا راز کیا جانیں
 
جو گزرتے ہیں داغ پر صدمے
آپ بندہ نواز کیا جانیں
۔
 
== مزید دیکھیے ==