"محمد علی جوہر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:بھارتی مرد شعرا
سطر 13:
 
== وفات اور تدفین ==
[[یروشلم میں محمد علی جوہر کا مقبرہ۔|चित्र:Grave of Moulana Mohammad Ali Johar.jpg|thumb|right|250px|]]
 
آپ جنوری [[1931ء]] میں [[گول میز کانفرنس]] میں شرکت کی غرض سے [[انگلستان]] گئے۔ یہاں آپ نے آزادیء وطن کا مطالبہ کرتے ہوئے فرمایا کہ اگر تم انگریز میرے ملک کو آزاد نہ کرو گے تو میں واپس نہیں جاؤں گا اور تمہیں میری قبر بھی یہیں بنانا ہوگی۔ اس کے کچھ عرصہ بعد آپ نے [[لندن]] میں انتقال فرمایا۔ تدفین کی غرض سے نعش [[بیت المقدس]] لے جائی گئی۔