"کرۂ ہوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
م خودکار:تبدیلی ربط V3.4
سطر 17:
== دباؤ ==
{{اس}} [[کرۂ ہوائی دباؤ]]
کرۂ ہوائی دباؤ (atmospheric pressure) اصل میں وہ [[قوت]] ہوتی ہے جو [[محاصری|محاصری (ambient)]] گیسوں کی وجہ سے عموداً کسی سطح پر اثر انداز ہوتا ہے، یعنی کسی بھی جسم پر اس کے ارد گرد موجود کرۂ ہوائی کی گیسوں کی وجہ سے پڑنے والا [[دباؤ]]، کرۂ ہوائی دباؤ کہلایا جاتا ہے۔ اس کی پیمائش کرنے کے لیے ؛ اس سیارے کی [[ثقالت|کشش ثقل]] اور اس ہوائی ستون کی [[کمیت]] کو ملحوظ رکھا جاتا ہے جو اس جسم پر ایک نادیدہ عمود کی صورت میں موجود ہو جس پر دباؤ کی پیمائش مقصود ہو۔ کرۂ ہوائی دباؤ کی [[کرۂ ہوائی (اکائی)|اکائی]] کو [[atm]] علامت کی صورت میں لکھا جاتا ہے اور اس کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ {{د2}} 101,325 [[Pascal (unit)پاسکل|Pa]] (or 1,013,250 [[dyne]]s / [[مربع میٹر|cm²]]) {{دخ2}} کے برابر دباؤ ہوتا ہے، یعنی مذکورہ بالا دباؤ کو ایک atm تسلیم کیا جاتا ہے۔
 
کسی بھی کرۂ ہوائی کا دباؤ، [[ارتفاع|ارتفاع (altitude)]] بڑھنے کے ساتھ ساتھ کم ہوتا ہے کیونکہ ظاہر ہے کہ ارتفاع (یعنی اس سیارے یا ستارے کی سطح سے بلندی) جیسے جیسے بڑھتی جاتی ہے ویسے ویسے اس مقام کے اوپر موجود گیسوں کی کمیت کم ہوتی جاتی ہے۔ وہ بلندی کہ جس پر جاکر کرۂ ہوا ایک [[کسر]] [[e (ریاضیاتی مستقل)|e]] کے برابر کم ہو جائے اس کو [[پیمانی بلندی|پیمانی بلندی (scale height)]] کہا جاتا ہے، یہ پیمانی بلندی اصل میں ایک [[غیرمنطقی عدد]] ہوتا ہے جس کی قیمت {{د2}} 2.71828.. {{دخ2}} ہوتی ہے اور اسے H سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ کسی ایسے کرۂ ہوا کے لیے کہ جس کا درجۂ حرارت یکساں ہوتا ہو، پیمانی بلندی اس کے درجۂ حرارت کے [[راست متناسب|راست متناسب (proportional)]] جبکہ خشک ہوا کے اوسط [[سالماتی وزن]] اور اس سیارے کے [[ثقلی اسراع]] کے [[حاصل ضرب]] کے [[بالعکس متناسب|بالعکس متناسب (inversely proportional)]] ہوتی ہے۔ کرۂ ہوا کی مذکورہ بالا پیمائیش وضاحت ایک ایسے معیاری کرۂ ہوا کے لیے ہے کہ جس کا درجۂ حرارت یکساں رہتا ہو، حقیقت میں کرۂ ہوا کے درجۂ حرارت یکساں نہیں ہوتا اور ایسی صورت میں کرۂ ہوائی دباؤ کی پیمائش ديگر عوامل کو مدنظر رکھتے ہوئے خاصی پیجیدہ ہوتی ہے۔