"نخلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''نخلستان''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: '''Oasis''') ایسے خطہ یا ایک زمینی ٹکڑے کو کہا جاتا ہے جو خشک اور بے آب و گیاہ ریگستانوں کے درمیان کوئی سرسبز و شاداب علاقہ ہوتا ہے جہاں کوئی چشمہ یا کنواں یا درخت موجود ہو۔
[[فائل:Liwa شيا - panoramio.jpg|تصغیر|291x291پکسل|[[لیوا نخلستان]]، [[متحدہ عرب امارات]]]]
 
<br />
== جغرافیائی اصطلاح ==
[[جغرافیہ|جغرافیائی اصطلاح]] میں نخلستان سے مراد وہ خاص قطعہ زمین ہوتا ہے جہاں [[صحرا]] میں [[کھجور|کھجوروں]] کے درخت موجود ہوں اور اُس کے ساتھ ساتھ [[پانی]] کا کوئی چشمہ بھی موجود ہو۔ عموماً اِس قسم کے نخلستان [[عرب]] اور اُس کے ملحقہ ممالک میں پائے جاتے ہیں۔
 
==مزید دیکھیں==
*[[لیوا نخلستان]]