"نخلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:Oasis in Libya.jpg|تصغیر|292x292پکسل|[[لیبیا]] میں واقع ایک نخلستان]]
'''نخلستان''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: '''Oasis''') ایسے خطہ یا ایک زمینی ٹکڑے کو کہا جاتا ہے جو خشک اور بے آب و گیاہ ریگستانوں کے درمیان کوئی سرسبز و شاداب علاقہ ہوتا ہے جہاں کوئی چشمہ یا کنواں یا درخت موجود ہو۔<ref>http://udb.gov.pk/result_details.php?word=208957</ref>
[[فائل:Liwa شيا - panoramio.jpg|تصغیر|291x291پکسل|[[لیوا نخلستان]]، [[متحدہ عرب امارات]]]]