"چارلس اول شاہ انگلستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:سزائے موت یافتہ بادشاہ
سطر 36:
| place of burial = [[سینٹ جارج چیپل، ونڈسر قلعہ]]، [[انگلستان]]
}}
'''چارلس اول''' (Charles I) تین مملکتوں [[مملکت انگلستان|انگلستان]]، [[مملکت سکاٹ لینڈ|سکاٹ لینڈ]] اور [[مملکت آئرلینڈ|آئرلینڈ]] کا [[27 مارچ]] [[1625ء]] سے [[1649ء]] میں اپنی سزائے موت تک [[بادشاہ]] تھا۔
 
'''چارلس اول''' (Charles I) تین مملکتوں [[مملکت انگلستان|انگلستان]]، [[مملکت سکاٹ لینڈ|سکاٹ لینڈ]] اور [[مملکت آئرلینڈ|آئرلینڈ]] کا [[27 مارچ]] [[1625ء]] سے [[1649ء]] میں اپنی سزائے موت تک [[بادشاہ]] تھا۔
[[انگریزی خانہ جنگی]] کے عروج پر '''چارلس اول''' کو سزائے موت دی گئی اور [[اولیور کرامویل]] [[انگلستان کی دولت مشترکہ|دولت مشترکہ]] ریپبلکن کے قیام تحت پہلا لارڈ محافظ بنا۔
[[روم]] کے ساتھ شہنشاہوں، [[انگلستان]] کے [[خاندان اسٹورٹ|اسٹورٹ]] خاندان کے دو بادشاہوں اور [[فرانس]] کے دس بادشاہوں کا نام۔ ان بادشاہوں میں قابل ذکر دو ہیں۔ روم کا چارلس اول جو تاریخ میں [[شارلیمان]] کے نام سے موسوم ہے۔ اور انگلستان کا [[چارلس اول]] جو [[جیمز ششم اور اول|جیمز اول]] کا بیٹا تھا۔ اور 1625ء میں انگلستان کا بادشاہ بنا۔ پہلے چار سال کے اندر اس نے تین [[پارلیمنٹ]] بلائیں اور تینوں کو منسوخ کیا۔ کیونکہ انھوں نے اس کے غلط مطالبات ماننے سے انکار کر دیا تھا۔ 1629ء تک اس نے پارلیمنٹ کے بغیر حکمرانی کی۔ بالآخر اولیور [[کرموئل]] نے اس کے خلاف بغاوت کا اعلان کیا اور اس کی فوجوں کو پے درپے شکست دی۔ چارلس 1649ء میں گرفتار ہوا۔ اس پر کھلی عدالت میں مقدمہ چلا غدار قرار دے کر پھانسی پر لٹکایا گیا۔
سطر 56 ⟵ 55:
{{انگریز شاہی حکمرانان}}
 
[[زمرہ:چارلس اول شاہ انگلستان|چارلس اول شاہ انگلستان]]
[[زمرہ:1600ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1649ء کی وفیات]]
[[زمرہ:اسکاٹش شاہی حکمرانان]]
[[زمرہ:انگریز شاہی حکمرانان]]
[[زمرہ:انگلستان کے شہزادے]]
[[زمرہ:انگلیکان مقدسین]]
[[زمرہ:پروٹسٹنٹ شاہی حکمرانان]]
[[زمرہ:خاندان اسٹورٹ]]
[[زمرہ:سرعام پھانسی پانے والے افراد]]
[[زمرہ:سزائے موت یافتہ بادشاہ]]
[[زمرہ:سزائے موت یافتہ برطانوی شخصیات]]
[[زمرہ:سزائے موت یافتہ شاہی افراد]]
[[زمرہ:سولہویں صدی کی سکاٹش شخصیات]]
[[زمرہ:شاہی مقدسین]]
[[زمرہ:انگلستان کے شہزادے]]
[[زمرہ:ویلز کے شہزادے]]