"ہادیٔ عالم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''ہادی عالم''' :[[محمف بن عبد اللہ|سرور عالم]] صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے احوال کاحامل اردو کا وہ واحد رسالہ کہ اس کی ہر سطر اور ہر کلمہ’’اردومعرّا‘‘ سے مرصع ہے اور علمی طور پر محکم ہے (غیر منقوط) ہے۔
 
== مصنف ==
ہادی عالم مولانا [[ولی رازی]] کی مشہور تصنیف ہے جس میں [[اللہ]] كے [[نبی]] علیہ الصلوۃ والسلام كی سیرت طیبۃ پر ایك اچھوتی اورانوكھی كتاب ہے جس میں کوئی نقطہ والا لفظ موجود نہیں۔
 
== کتاب کی انفرادیت ==
سطر 11:
 
== غیر منقوط کی مثال ==
{{اقتباس|ہادیٔ اکرم ﷺ کے والد مکرم اس مولود مسعود کی آمد سے کئی ماہ اُ دھر راہیٔ ملک عدم ہُوئے رسولؐ اللہ کی والدہ مکرمہ سے مروی ہے کہ وہ رسولؐ اللہ کی حاملہ ہو کر دور حمل کے ہر دُکھ اور ہر الم سے دور رہیں اور دل کو اک طرح کا سرور سا رہا۔ سال مولود کہ ماہ سوم کی دس اور دو ہے۔ سوموار کی سحر ہوئی اور مآل کار وہ لمحہ مسعود آکے رہا کہ رسولؐ اللہ کی والدہ کی گود اس ولد مسعود سے ہری ہوئی اور وہ اہل عالم کی اصلاح کے لیے مامور ہو کر مولود ہوا اسی لمحہ مسعود محمود کے لیے سارا عالم مادی کھڑا رہا اور اسی ولد مسعود کو لو لاک کا عہدہ مکرم عطا ہوا}}
 
{{اقتباس|اللہ اللہ ! وہ رسول امم ؐ مولود ہوا کہ اس کے لیے صد ہا سال لوگ دعا گو رہے اہل علم کی مرادوں کی سحر ہوئی ۔دلوں کی کلی کھلی ، گمراہوں کو ہادی ملا ، گلے کو راعی ملا ، ٹوٹے دلوں کو سہارا ملا ، اہل درد کو درماں ملا ، گمراہ حاکموں کے محل گرے سالہا سال کی دہکی ہوئی وہ آگ مٹ کے رہی کہ لاکھوں لوگ اس کو الٰہ کر کے اُس کے آگے سر ٹکائے رہے اور رود سادہ ماءِ رواں سے محروم ہُوا۔ رسولؐ اللہ کے مکرم دادا کو اطلاع وہ اولاد کے ہمراہ گھر دوڑے اور ولد مسعود کو گود لے کر اللہ کے گھر گئے اور وہاں آکر اس طرح دعا کی}}