"جلال الدین محمد اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
== اکبر کے نو رتن ==
شہنشاہ اکبر ِاعظم کے اہم درباریوں میں وہ "نورتن"بھی شامل تھے جن میں سے ہر ایک اپنی جگہ باکمال تھا اور اُن سب کی زندگی کے چند اہم پہلو ہی اُنکی وہ پہچان بنے جس کی وجہ سے آج بھی اُنکا ذکر مختلف شعبوں میں اہم سمجھا جاتا ہے۔ راجا ٹو ڈرمل اور عبد الرحیم خان خاناں کے علاوہ کوئی بھی منصب وزارت پر فائز نہ تھا لیکن یہ سب بادشاہ کے جلوت و خلوت کے شریک اور مشیر کار تھے۔
* ( 1) [[راجا بیربل]]:
* ( 2) [[ابو الفضل فیضی]]
* (3) [[ابو الفضل علامی]]
سطر 31:
* (8) [[راجہ ٹوڈرمل]]
* (9) [[مرزا عزیز کوکلتاش]]<ref>اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 3،صفحہ 47 جامعہ پنجاب لاہور</ref>
 
== شہنشاہ اکبر کا ترکہ ==
اکبر نے اپنے ترکہ میں پانچ ہزار ہاتھی، بارہ ہزار گھوڑے، ایک ہزار چیتے، دس کروڑ روپیہ، بڑی اشرفیوں میں سو سو تولہ سے پانچ سو تولہ تک کی ہزار اشرفیاں، دو سو بہتر من غیر مسکوک سونا، تین سو ستر من چاندی، ایک من جواہرات جس کی قیمت تین کروڑ تھی چھوڑا<ref>[[منتخب اللباب]]، خافی خان نظام الملک، اردو ترجمہ محمود احمد فاروقی، نفیس اکیڈیمی کراچی، 1985ء، ص 254</ref>۔