"منفیرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''منفیرہ'''، '''منفی برقیرہ'''، '''زیر برقیرہ''' <small>{{دیگر نام|انگریزی=Cathode}}</small> وہ برقیرہ ہوتا ہے جس سے [[روایتی برقی رو|روایتی برقی رو (conventional current)]] تقطیب شدہ (polarized) برقی آلہ کو چھوڑتی ہے۔ سلیس الفاظ میں کسی بھی برقیاتی اختراع میں ایک [[برقی دوران]] کا وہ سرا ہوتا ہے کہ جو [[برقیہ|برقیے]] یا الیکٹران مہیا کرتا ہے۔ منفیرہ منفی برقیرہ ہوتا ہے یعنی اس پر [[برقی بار]] منفی ہوتا ہے۔