"طولِ موج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:طول_موج.png|left]]'''علم طبیعیات''' میں، طولِ موج، کسی لہر کے دو نشیبوں[[نشیب]]وں یا دو فرازوں[[فراز]]وں کے درمیانی فاصلے کو کہا جاتا ہے۔ اِسے یونانی حرف لمبڈا (λ) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ <br/>
طولِ موج اور [[تعدد]] (frequency) کا آپس میں تعلق درج ذیل کلیہ سے ظاہر ہوتا ہے:<br/>
طولِ موج = رفتارِ موج / تعدد۔<br/> اس لیے، طولِ موج، تعدد کا [[بالعکس متناسب]] ہے۔ یعنی، طولِ موج زیادہ ہونے سے تعدد میں کمی آتی ہے اور اِسی طرح اِس کے برعکس۔
 
[[زمرہ:امواج]]