"انٹرنیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
[[فائل:AWAMI2.PNG|تصغیر|280px|بائیں|انٹرنیٹ کا عوامی استعمال۔]]
'''انٹرنیٹ''' {{دیگر نام|انگریزی= Internet}}، باہم مربوط [[کمپیوٹر|شمارندوں]] کا ایک عالمی جال ([[کمپیوٹر نیٹ ورک|شمارندی جالِکار <small>(Computer Network)</small>]])
ہے جو عوامی یا اجتماعی سطح پر ہر کسی کے لیے قابل دسترس و رسائی ہے۔ [[کمپیوٹر|شمارندوں]] کا یہ جال یا نظام [[جالبینی دستور]] <small>(internet protocol)</small> کا استعمال کرتے ہوئے [[رزمی بدیل]] <small>(packet switching)</small> کے ذریعہ سے [[مواد]] <small>(data)</small> کو منتقل یا ارسال کرتا ہے۔ انٹرنیٹ اصل میں خود لاتعداد چھوٹے چھوٹے جالاتِکار کا محموعہمجموعہ ہے جو علاقائی سطح پر پائے جاتے ہیں اور اس طرح یہ تمام یکجا ہو کر مختلف [[معلومات]] اور خدمات فراہم کرتے ہیں مثلاً [[برقی خط]]، [[گفتگو آن لائن]] <small>(online chatting)</small>، [[ملف|فائلوں]] کا تبادلہ و منتقلی، آپس میں مربوط [[صفحہ رابط|ویب کے صفحات]] اور ایک عالمی دستاویزات کا نظام یعنی {{ٹنر}} [[ورلڈ وائڈ ویب]] {{ن}}۔
 
== انٹرنیٹ اور حبالہ ==