"مالوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

122 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: درستی املا ← 3، 9، 4، 7، راجا، عبد اللہ، 6، 2، کر دیا، 8، اور، 1، 0، لیے، 5؛ تزئینی تبدیلیاں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م (خودکار: درستی املا ← 3، 9، 4، 7، راجا، عبد اللہ، 6، 2، کر دیا، 8، اور، 1، 0، لیے، 5؛ تزئینی تبدیلیاں)
 
== مالوہ کا اطلاق اور اس کے حدود اربعہ ==
ہندو ماخذو ں میں مالوہ کا اطلاق شمال و جنوب میں کوہ بندھیا چل سے لے کر چتوڑا اور مکندرا پہاڑوں تک ہے ، جب کے مشرق و مغرب میں بھوپال سے دو حد{داہود} تک ہے، اس کی تایید مالوہ کی قدرتی حدود سے بھی ہوتی ہے؛ چنانچہ ان حدود کے اندر پہاڑوں کی نوعیت یکساں ہے ، اور کسی جگہ بھی اس علاقہ کی بلندی اور حالت ظاہری میں فرق نہیں آیا ہے، شاہان دہلی اپنی سہولت ور رواج کے بموجب زیادہ تر صوبوں کا تعین کر دیتے تھے ، ان کی وسیع عملداری صوبوں میں تقسیم تھی جن کا حاکم اعلی صوبہ دار یا نائب بادشاہ ہوتا تھا،تھا اور اس کے زیر حکومت کل علاقہ کو صوبہ کہتے تھے ؛ لہذا صوبہ ایک سیاسی نام تھا نہ کہ جغرافیائی<ref>تاریخ وسط ہند:۱1/۲2 سر جان میلکم</ref> اس لئےلیے مالوہ خاص اس سطح مرتفع کو کہ سکتے ہیں جو عموما کشادہ اور نہایت زرخیز ہے ؛ البتہ اس میں جگہ بہ جگہ مخروطی اور چوڑی چوٹیوں کی پہاڑیاں اور پست قامت پہاڑیوں کے سلسلہ ہیں ، اور اس کو متعدد دریا اور چھوٹی چھوٹی ندیا سیراب کرتی ہیں<ref>تاریخ وسط ہند</ref>
 
== مالوہ اور اسلام ==
{۱1} محمد بن قاسم کے حملہ{۹۳ھ93ھ م ۶۱۲ء612ء} کے بعد جنید بن عبدالرحمن المری والی سندھ نے حبیب ابن  مرہ کی سالاری میں ایک دستہ مالوہ کی طرف بھیجا جو مشہور تاریخی شہر بکر ماجیت کی راجدھانی اذین {اجین} تک پہنچا اور صلح و فتح کے بعد یہ قافلہ یہاں سے واپس ہو گیا<ref>فتوح البلدان:۱1/۴۲۵ط425ط دار و مکتبہ ہلال ،بیروت</ref>
 
{۲2} حبیب ابن مرہ کے بعد صوبہ مالوہ میں مسلمان سیاحوں میں سب سے پہلے مشہورعالم سیاح و مورخ علامہ مسعودی کی آمد کا ثبوت ملتا ہے، جس وقت علامہ مسعودی مالوہ میں فروکش ہوئے وہ زمانہ راجہراجا بلہرا {۳۰۶ھ306ھ م ۹۱۷ء917ء} حاکم مالوہ کا تھا<ref>مروج الذہب للمسعودی</ref>
 
{۳3}مسعودی کی رحلت یا سیاحت ہند کے کچھ عرصہ بعد چالیس مرادن حق اور عاشقان خدا کا ایک قافلہ ملک مالوہ کے تاریخی شہر دھار کی گھاٹیوں میں رات میں اترا صبح سویرے جب غلغہ اذان بلند ہواتو باشندگان شہر پر یہ صدا بجلی بن کر گری جس کے نتیجہ میں وہ ان پر ٹوٹ پڑے اور اسلام کے ان سچے عاشقوں کو شہید کردیا۔کر دیا۔
 
{۴4} مسعودی کے تقریبا ۱۲۵125 سال بعد ۴۴۱ھ441ھ میں سرتاج ابدالاں حضرت عبداللہعبد اللہ چنگال راجہراجا بھوج کی راجدھانی دھارا نگرمیں جلوہ افروز ہوئے ، اور اس خطے کو ایمانی شعاعوں سے منور فرمایا<ref>تاریخ مالوہ:۲۹۴294-۲۹۶296</ref>۔
 
{۵5} پھر سلطان سما بوم مصری افواج قاہرہ کے ساتھ زبردست لشکر لے کر مالوہ آئے ، اس وقت راجہراجا رام دیو مانڈو کا راج تھا ، باہمی سخت مقابلہ ہوا اس معرکہ جنگ میں بالآخر راجہراجا کو شکست فاش ہوئی ، مانڈو پر سید سلطان بوم مصری کا قبضہ ہوا اور ستر برس تک اس پر مسلمانوں کی حکمرانی رہی۔
 
{۶6} پھر چوہان خاندان بر سر اقتدار آیا ، مالو دیو چوہان کے دور میں شیخ سلطان غزنوی نے مغرب سے آکر مالوہ فتح کیا ، اور انہوں نے بھی ستر سال حکومت کی ، ان کے مرنے کے بعد ان کے لڑکے علاوالدین کی کم سنی و نابالغی کی وجہ سے ان کا وزیر دحرم راج نے مختار کل بن کر زمام اقتدار ہاتھ میں لے لی ، جب علاوالدین بالغ ہوا تو کشمکش کا آغاز ہوا ۲۰20 سال کی حکمرانی کے بعد دھرم راج لڑائی میں مارا گیا،گیا اور سلطان علاو الدین تخت نشین ہوا ، ۲۰20 سال حکومت کے بعد جب اس نے رحلت کی تو اس کا لڑکا سلطان کمال الدین مسند نشین مالوہ ہوا ، ۱۲12 سال حکمرانی کے بعد سلطان کما الدین جیت مل چوہان کے ہاتھوں قتل ہوا اور جیت مل راجہراجا بن گیا۔
 
{۷7} پھر راجہراجا بیر سین کے دور حکومت میں ایک افغان مالوہ آیا اور س نے کچھ لوگوں کو اپنے ساتھ ملاکر راجہراجا کو شکار گاہ میں ختم کیا اور جلال الدین لقب اختیار کرکے ۲۲22 سال تک مالوہ پر داد حکمرانی دی ، اس کے بعد اس کا لڑکا سلطان عالم شاہ تخت نشین مالوہ ہوا ، راجہراجا بیر سین نے اپنے لڑکے کی شادی راجہراجا کامرو کے یہاں کی تھی جس نے کھڑک سین کو اپنا ولیعہد بنایا تھا ، راجہراجا کامرو کے بعد کھڑک سین نے مالوہ پر چڑھائی کی ، اور سلطان اعظم شاہ کو قتل کرکے اپنا کھویاہوا ملک پھر سے حاصل کر لیا۔
 
{۸8} راجہراجا مکت سنگھ کے زمانہ میں دکن سے بہادر شاہ نامی ایک شخص حملہ آور ہوا ، سکت سنگھ اس جنگ میں مارا گیا اور بہادر شاہ مذکور خود مختار بن بیٹھا ، چند ماہ حکومت کرنے اور طاقت فراہم کرنے کے بعد اس نے دہلی پر دھاوا بول دیا ، اس وقت سلطان شہاب الدین غوری نے بہادر شاہ کو گرفتار کیا اور مالوہ پر اپنا قبضہ جما لیا، یہ واقعہ رائے پتھورا کی شکست کے بعد کا ہے<ref>سیر المتاخرین: ۳۰30-۳۵،35، ہندوستان اسلام کے سایہ میں ۲۲۴224-۲۲۷227</ref>۔
 
== شاہان مالوہ ==
 
== طرز حکومت ==
مالوہ ایک مدت تک دہلی سلطنت کا ایک صوبہ تھا اس لئےلیے خود مختاری کے دور میں بھی یہاں کا طرز حکومت دہلی کی طرح تھا،مالوہ کا سلطان بھی مطلق العنان ہوا کرتا تھا ، اپنی مشاورت کے لئےلیے امرا٫ و وزرا کا تقرر کرتا ، جو امور سلطنت میں اس کے معاون ہوتے، جن درباروں میں رعایا کو بھی آنے کی اجازت ہوتی انہیں "دربارعام" یا "مجلس عام "کہا جاتااور ایسے ہی درباروں میں ولیعہد کا اعلان ہوتا تھا، نیز سفارتی معاملات بھی ان ہی درباروں میں طے ہوتے تھے ، جنگ و صلح جیسے اہم امور کے لئےلیے جو دربار منعقد ہوتا اسے "دربار خاص"کہتے ، اورجن درباروں میں صرف بادشاہ کے ذاتی امور انجام پاتے انہیں "محفل انس " کہا جاتا،سلطنت کے امور وزیر انجام دیتا جسے "عارض ممالک" کہاجاتا، مذہبی امور کا انتظام "شیخ الاسلام" کے ہاتھ میں ہوتے اور عدلیہ "قاضی " کے حوالہ تھا جس میں وہ آزاد تھا ، سب کا مختار اعلی سلطان ہوا کرتا،سلطان کے ذاتی عملہ میں حاجب، دبیر ، دولت دار ،اسیرآخور{اصطبل} میر شکار وغیرہ ہوتے تھے ، اس کے علاوہ ایک ذاتی حرم بھی ہوتا، امرائے سلطنت کے پانچ سو سے بیس ہزاری تک منصب ہوتے تھے، سلطنت کے امور میں علما٫ و مشائخ کا بڑا مقام تھا ، سلطان ہوشنگ سید اشرف جہانگیر سمنانی کے مشورہ پر سلطنت انجام دیتا تھا، آپ کے خطوط "مکتوبات اشرفیہ" کے نام سے مشہور ہیں، اس کے بعد سلطان محمود خلجی بھی حضرت کے مکتوبات کے مطابق سلطنت انجام دیتا رہا اور سلطان غیاث الدین بھی اسی پر عمل کرتا رہا، سلطان ناصر الدین خلجی کی اپنے لڑکے محمود کو وصیت آپ ہی کے خطوط کے مطابق تھی<ref>مالوہ کی کہانی تاریخ کی زبانی</ref>۔
 
== مالوہ کا موسم ، آب و ہوا اور پیداوار ==
مالوہ میں موسم نہ صرف خوشگوار رہتا ہے بلکہ مقیاس الحرارۃ کا چڑھاو اتار غیر معمولی طور پر باکل خفیف ہوتاہے ، البتہ سال کے آخر دو مہینوں میں اچانک موسمی تبدیلیاں پیدا ہو جاتی ہیں ، اور ہندوستان کے دیگر مقامات کی طرح اس صوبہ میں بھی موسم باراں کے بعد دو ماہ کے دوران میں تپ ولرزہ کی شکایت پیداہو جاتی ہے، لیکن جو حضرات ہندوستان کے نشیبی اور زیادہ گرم مقامات میں عرصہ دراز تک قیام کرنے کی وجہ سے کمزور ہو گئے ہیں ، ان کے لئےلیے مالوہ کی آب و ہوا نہایت خوشگوار اور صح بخش ہے ، مغربی ہندوستان کی طرح یہاں بھی برسات ، جاڑا اور گرمی تین موسم ہوتے ہیں ، جون ،جولائی ،اگست اور ستمبر کے مہینوں میں یہاں پر بارش عام طور پر ہلکی اور باققاعدہ ہوتی ہے ، اور معمولا بارش کا اوسط تقریبا ۵۰50 انچ رہتا ہے، اگرچہ برسات ختم ہونے بعد ہی سے صبح کے وقت زیادۃ خنکی ہونے لگتی ہے ، لیکن دسمبر کے آخر تک موسم زیادہ سرد نہیں ہوتا ہے ، اور جنوری کے مہینہ اور فروری کے ایک حصہ تک سردی پڑتی رہتی ہے، گرمی کے موسم میں تمام ہندوستان کے شمال اور مغرب کی طرف سے نہایت گرم ہوا چلتی ہے س، لیکن اس صوبہ میں گرمی معمولی ہوتی ہے،ہے اور صرف چند روز تک پڑتی ہے، گرمی میں دن کے وقت مقیاس الحرارہ یہاں پر ۹۸98 درجہ سے اونچا نہیں ہوتا، لیکن مالوہ کی راتیں موسم گرما میں بالعموم سرد اور خوش گوار ہوتی ہیں<ref>تاریخ وسط ہند</ref>
 
ابن بطوطہ لکھتا ہے : دھار میں گیہوں کی فصل خوب ہوتی ہے ، اور وہاں کے  پان  بڑے خوشبودار ، خوش ذائقہ  ہوتے ہیں ،  اور دہلی تک بھیجے جاتے ہیں ، خربوذوں کو بھی ذکر کیا ہے<ref>رحلۃ ابن بطوطہ</ref>
 
ابو الفضل لکھتا ہے: مالوہ میں خریف اور ربیع دونوں فصلیں خوب پکتی ہیں ، یہاں پر گیہوں افیون، گنا، دھان ، مٹر ، کپاس ، جوار ، باجرہ ، چنا ، مونگ ، اڑد ، السی ، تلی اور نیل کی کاشت ہوتی ہے، آم خربوذہ اور انگور خوب پکتے ہیں<ref>آئین اکبری/اکبرنامہ</ref>
گزشتہ ادوار میں اجین ، دھار ، مانڈو اور سارنگپور مختلف اوقات میں مالوہ کے پایہ تخت رہے۔
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:مالوہ| ]]
[[زمرہ:بھارت کے خطے]]
111,622

ترامیم