"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کر دیا، ہو گئے، دھماکا
سطر 998:
* 19 جولائی 2007 کو تین مختلف بم حملوں میں 40 سے زیادہ افراد ہلاک ہو گئے۔ پہلے واقعے میں ، کوہاٹ کے شمال مغربی قصبے میں فوجی جوانوں کے زیر استعمال مسجد میں بم پھٹا جس میں کم از کم 11 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ یہ 2004 کے بعد سے تنازع زون کے باہر فوج پر حملہ کرنے کا چوتھا واقعہ تھا۔ دوسرے واقعہ میں ، بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے جنوبی قصبے حب میں 26 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہو گئے تھے۔ اس حملے میں بظاہر چینی کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ اور آخری واقعہ میں ، شمال مغربی قصبے ہنگو میں پولیس اکیڈمی میں خودکش کار بم دھماکے میں کم از کم 7 افراد ہلاک اور 20 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔<ref>http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/6905808.stm</ref>
 
* 24 جولائی 2007 کو شمال مغربی شہر بنوں میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے شہری آبادی پر راکٹوں کے بیریج(barrage) فائر کرنے سے ایک خاتون سمیت 9 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے۔ہو گئے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Terrorist_incidents_in_Pakistan_in_2007</ref>
 
* 27 جولائی 2007 کو اسلام آباد کے آبپارہ کے مظفر ہوٹل میں جمعہ کے روز ایک مشتبہ خودکش بمبار نے کم از کم 13 افراد کو ہلاک کردیاکر دیا ، جبکہ جمعہ کے بعد پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی جس میں پولیس نے مظاہرین پر پتھرائو کیا اور فوج کے لال مسجد پر حملہ کے بعد یہ مسجد پہلی بار دوبارہ کھولی گئی۔اسی دن کوئٹہ میں حملہ آوروں نے فائرنگ کرکے بلوچستان حکومت کے ترجمان ، سابق گوریلا کمانڈر ، رازق بگٹی کو ہلاک کردیا۔کر دیا۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Terrorist_incidents_in_Pakistan_in_2007</ref>
 
* 2 اگست 2007 کو سرگودھا میں پولیس نے ایک مشتبہ خودکش حملہ آور کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔یہکر دیا۔یہ شخص دھماکہدھماکا خیز مواد کو پھاڑنے میں ناکام ہو گیا۔ پولیس ٹریننگ سینٹر میں داخل ہونے والے اس شخص نے فائرنگ سے پہلے ہی ایک پولیس اہلکار کو ہلاک کردیاتھا۔<ref>http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/6927188.stm</ref>
 
* 4 اگست 2007 کو کرم ایجنسی کے پاراچنار میں ایک مصروف بس اسٹیشن پر خودکش کار بمبار کے دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔ہو گئے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/2007_Parachinar_bombing</ref>
 
* 26 اگست 2007 کو ضلع شانگلہ کے ماچار علاقے میں خودکش حملے میں چار پولیس اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔ہو گئے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Terrorist_incidents_in_Pakistan_in_2007</ref>
 
* 4 ستمبر 2007 کو راولپنڈی چھاؤنی کے اعلی سیکیورٹی علاقوں میں صبح کے اوقات کے دوران دو خودکش بم دھماکوں میں 25 افراد ہلاک اور 66 زخمی ہوگئے۔ہو گئے۔ پہلا دھماکا قاسم مارکیٹ کے قریب ہوا۔ جس میں 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ہو گئے۔ پانچ منٹ بعد ، دوسرا دھماکہدھماکا جنرل ہیڈ کوارٹر کے پیچھے ، آر اے بازار کے قریب ہوا۔ دھماکا ایک موٹرسائیکل پر نصب بارودی مواد کے باعث ہوا ، جس کے نتیجہ میں 7 افراد کو موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ہو گئے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/September_2007_bombings_in_Rawalpindi</ref>