"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی املا ← کر دیا، ہو گئے، دھماکا
سطر 1,010:
* 4 ستمبر 2007 کو راولپنڈی چھاؤنی کے اعلی سیکیورٹی علاقوں میں صبح کے اوقات کے دوران دو خودکش بم دھماکوں میں 25 افراد ہلاک اور 66 زخمی ہو گئے۔ پہلا دھماکا قاسم مارکیٹ کے قریب ہوا۔ جس میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔ پانچ منٹ بعد ، دوسرا دھماکا جنرل ہیڈ کوارٹر کے پیچھے ، آر اے بازار کے قریب ہوا۔ دھماکا ایک موٹرسائیکل پر نصب بارودی مواد کے باعث ہوا ، جس کے نتیجہ میں 7 افراد کو موقع پر ہی ہلاک ہو گئے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/September_2007_bombings_in_Rawalpindi</ref>
 
* 11 ستمبر 2007 کو ڈیرہ اسماعیل خان ضلع کے بنوں اڈہ پر مسافر وین میں پندرہ سالہ خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا جس کے نتیجہ میں 3 سیکیورٹی اہلکار اور ایک خاتون سمیت کم از کم 17 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ اسی دن عمر ایوب خان کے پروٹوکول آفیسر لیاقت حسین کو کراچی میں ناردرن بائی پاس کے قریب گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Terrorist_incidents_in_Pakistan_in_2007</ref>
 
* 13 ستمبر 2007 کو تربیلا ڈیم کے قریب ہری پور کے علاقے تربیلا غازی میں آرمی آفیسرز پر بظاہر خودکش دھماکے میں کم از کم 20 آف ڈیوٹی کمانڈوز ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔ نشانہ بنائے گئے پاک فوج کی اسپیشل فورس یونٹ ایس ایس جی کی کرار کمپنی کے آفیسرز تھے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Terrorist_incidents_in_Pakistan_in_2007</ref>
 
* 15 ستمبر 2007 کو نامعلوم حملہ آوروں نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور وفاق مدارس کے وائس چیئرمین مولانا حسن جان کو پشاور کے علاقے یکہ توت کے حدود میں گولی مار کر ہلاک کردیا۔ سابق ایم این اے حسن ، نے خودکش حملوں کے خلاف بھی ایک فتویٰ جاری کیا تھا ، اور انہوں نے 2001 میں ملا عمر کو راضی کرنے کے لئے پاکستانی علماء کے ایک گروپ کے ساتھ افغانستان کا سفر کیا تھا تاکہ وہ امریکی حملوں سے بچنے کےاسامہ بن لادن کو افغانستان سے نکال دیں۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Terrorist_incidents_in_Pakistan_in_2007</ref>
 
* یکم اکتوبر2007 کو خیبر پختونخوا کے شہر بنوں میں پولیس کے مصروف چوکی پر خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس میں چار پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 16 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے تھے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Terrorist_incidents_in_Pakistan_in_2007</ref>