"جنید جمشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

30 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:مسلمان مبلغین)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
| image = RIS 2009 044.jpg
| image_size = 250px
| native_name = جنید جمشید
| alias = J.
| birth_date = {{birth date|df=y|1964|9|3}}<ref name="Dawn: This week">{{cite news |title=This week in history |url=http://www.dawn.com/news/656211/this-week-in-history-46 |accessdate=6 فروری 2014 |newspaper=Dawn |date=3 ستمبر 2011| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225084138/https://www.dawn.com/news/656211/this-week-in-history-46%20 | archivedate = 25 دسمبر 2018}}</ref>
}}}}
 
'''جنید جمشید''' (3 ستمبر، 1964ء – 7 دسمبر، 2016ء) پاپ گلوکار اور نعت خواں تھے۔ انھوں نے پاپ موسیقی گروپ [[وائتل سائنز]] کے نمائندہ گلوکار کی حیثیت سے شہرت حاصل کی۔ وہ [[یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، لاہور]] کے فارغ التحصیل تھے۔ 1987ء میں [[دل دل پاکستان]] کی ریلز کے ساتھ ہی وہ شہرت کی بلندیوں تک پہنچ گئے۔ ان کی پاپ گلوگاری کے دور میں مندرجہ ذیل البمز ریلیز ہوئے۔ہوئے: [[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]]، [[اس راہ پر]] [[1999ء]] اور [[دل کی بات]] [[2002ء]]۔
* [[جنید آف وائتل سائنز]] [[1994ء]]
* [[اس راہ پر]] [[1999ء]]
* [[دل کی بات]] [[2002ء]]
 
اس کے ساتھ ہی ان کا رجحان اسلامی تعلیمات کی طرف بڑھ گیا اور آہستہ آہستہ انھوں نے موسیقی کی صنعت کو خیر آباد کہہ دیا۔ پھر وہ نعت خوان اور تاجر کے طور پر جانے جاتے رہے۔ ان کی بوتیک کی شاخیں پورے ملک میں ہیں۔ [[7 دسمبر]] [[2016ء]] کو [[پی آئی اے فلائیٹ 661]] کے حادثے میں وفات پا گئے۔
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
 
{{زمرہ کومنز|Junaid Jamshed}}