"تصانیف و مقالات محمد حمید اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏عربی کتب: عربی املا
سطر 4:
 
== عربی کتب ==
* '''{{ع}}مجموعة الوثائق السیاسیۃالسیاسیة للعهد النبوی والخلافة الراشده:{{ف}}'''
یہ کتاب عہد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر عہد [[خلافت راشدہ]] تک کے تاریخی و سیاسی وثائق کا مجموعہ ہے۔<ref>[https://hamidullah.info/alwasaiq-us-siyasiyah// الوثائق السیاستہ]</ref> اولاً یہ کتاب [[مصر]] سے [[1941ء]] میں اور دوسری بار [[1956ء]] میں شائع ہوئی۔ [[بیروت]] سے [[1965ء]] میں شائع ہوئی۔ پانچویں بار عربی زبان میں دارالنفائس [[بیروت]] سے [[1405ھ]]/ [[1985ء]] میں 766 صفحات پر شائع ہوئی۔ اِس کتاب کا اردو ترجمہ مولانا ابو یحییٰ امام خاں نوشہروی نے کیا اور مجلس ترقی ادب [[لاہور]] سے ماہِ [[اپریل]] [[1960ء]] میں شائع ہوئی۔ دوسری بار اردو ترجمہ ماہِ [[جون]] [[2005ء]] میں مجلس ترقی ادب [[لاہور]] نے شائع کیا۔ ڈاکٹر [[محمد حمید اللہ]] اردو ترجمہ کی بجائے عربی نسخہ کو ترجیح دیا کرتے تھے۔
* '''{{ع}}سیرت ابن اسحاق:{{ف}}''' <ref>[https://hamidullah.info/seerat-ibn-e-ishaq// سیرت ابن اسحاق]</ref>