"معاونت:تبادلۂ خیال صفحات کا استعمال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہے، کلک
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
 
==استعمال==
تبادلۂ خیال صفحہ کسی بھی مقالہ یا صفحہ کی تحسین وتوسیع کا مرکز ہوتا ہے۔ دوران تبادلۂ خیال اس امر کا خیال رکھا جائے کہ متعلقہ صفحہ سے متعلق ہی رائے، تجویز یا سوال پیش کریں۔ موضوع سے ہٹ کر گفتگو سے احتراز کریں۔
Essa khan killi )(عیسی حان کلے) =
عیسی خان کلے ضلع مردان سے تقریباً 15 کیلو میٹر شمال کے طرف واقع ہے. یہ ساولڈہیر اور گدر کے درمیان میں موجودہے. اس گاؤں میں ایک نہر شمال سے جنوب کی طرف بہتا ہے. جس سے اس گاؤں کے کھیت سیراب ہوتے ہے
یہاں اکثر لوگ کھیتی باڑی کرتے ہے. یہاں ایک گورنمنٹ پرائمری سکول بھی ہے. اس گاؤں میں ایک پٹرول پمپ ایک ہوٹل دو دکانے تین مساجد چار پولٹری فارم موجود ہے.
 
==تبادلۂ خیال صارف==