"دہشت گردی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,734 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م (خودکار: درستی املا ← جامع مسجد، ہو گیا، \1 رہے، کے ارکان، ہو گئے، لیے، تنازع، کر لیا)
 
* 21 دسمبر 2007 کو عید الاضحی کے موقع پر ، چارسدہ ضلع میں جامع مسجد شیر پاؤ میں ایک خود کش بم دھماکے میں آفتاب احمد شیر پاؤ پر ہونے والے حملہ میں کم از کم 57 افراد کو ہلاک اور 100 سے زائد کو زخمی ہو گئے۔ آفتاب شیرپاؤ اس دھماکے میں تو بال بال بچ گئے ، لیکن ان کا چھوٹا بیٹا مصطفی خان شیر پاؤ زخمی ہو گیا۔<ref>http://news.bbc.co.uk/2/hi/south_asia/7155161.stm</ref>
 
* 23 دسمبر 2007 کو مینگورہ کے قریب خودکش بمبار نے فوج کے قافلے کو نشانہ بنایا جب ایک فوجی اور چھ عام شہریوں سمیت کم از کم 7 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Terrorist_incidents_in_Pakistan_in_2007</ref>
 
* 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کے لیاقت باغ میں دو بار کی وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کو فائرنگ اور خودکش بم دھماکے میں قتل کیا گیا ، جس میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یہ مقام اس وجہ سے بدنام ہے کیونکہ اکتوبر میں سابق وزیر اعظم لیاقت علی خان کو بھی قتل کیا گیا تھا۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Assassination_of_Benazir_Bhutto</ref>
 
* 28 دسمبر 2007 کو سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد پیش آنے والے تشدد میں پورے پاکستان میں چار پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 33 افراد ہلاک ہوگئے۔ صورتحال اتنی خراب ہوگئی کہ سندھ رینجرز کو دیکھتے ہی شوٹ کردینے کے سخت احکامات دیئے گئے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Terrorist_incidents_in_Pakistan_in_2007</ref>
 
* 28 دسمبر 2007 کو سڑک کے کنارے نصب بم دھماکے میں ضلع سوات میں مسلم لیگ ق کے سابق وزیر اسفند یار امیرزیب ، جو والی سوات کے پوتے سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔<ref>https://en.wikipedia.org/wiki/Terrorist_incidents_in_Pakistan_in_2007</ref>
 
 
 
 
720

ترامیم