"رابن ہڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''رابن ہُڈ''' [[انگریزی زبان|انگریزی]] [[لوک کہانیاں|لوک کہانیوں]] میں شیرووڈ جنگل کا ایک بہادر [[ڈاکو]] تھا جو تقریباً 1290 میں پیدا ہوا تھا،ہوا۔ ایک بہت اچھا ماہر تیر انداز اور تلوارباز۔ وہ اور اس کے ساتھی امیروں کو لوٹنے اور غریبوں کو دینے کے لئے مشہور تھے۔ روایتی طور پر رابن ہڈ اور اس کے ساتھی لنکن سبز کپڑوں میں ملبوس ہوتے تھے۔
 
رابن ہڈ [[قرون وسطی]] کی مشہور لوک شخصیت بن گئے، جدید ادب، فلم اور [[ٹیلی ویژن]] کے ذریعے ان کی شہرت ابھی تک جاری ہے۔ مختلف ذرائع کے مطابق رابن ہڈ ایک عام شہری تھا، لیکن نوٹنگھم کے بدمعاش شیرف نے اس کی زمین زبردستی چھین لی ا س ظلم کی وجہ سے وہ ڈاکو بنا۔
 
===تاریخ===
مقبول روایتوں میں رابن ہڈ اور ا س کے مجا مردوں (Merry Men) کا گروہ ناٹنگھم شائر کے شیرووڈ جنگل میں کارروائی کرتے تھے۔ کچھ حوالہ جات کے مطابق ہو سکتا ہے کہ رابن ہڈ کی بنیاد جنوبی یارکشائر کے علاقے Barnsdale سے ہو جس کی سرحد ناٹنگھم شائر سے منسلک ہے۔ دیگر روایات ہے کہ رابن کا "حقیقی" گھر یارکشائر کے اندر اور دوسری جگہوں پر ہے۔ رابن نام کے ساتھ جگہوں کے مقامات کی کثرت مزید الجھن پیدا کرتے ہیں۔ ایک تاریخی روایت میں سولہویں صدی کے آخر میں اس کی پیدائش بطور لوکسلی (Loxley) شیفیلڈ، جنوبی یارکشائر میں ہوئی تھی۔ جبکہ یارکشائر میں رابن ہڈ کے نام کا کنواں کم از کم 1422سے اسکے نام سے منسلک ہے۔ ریکارڈ ظاہر کرتے ہیں کہ رابن ہڈ نام کا شخص تیرہویں اور چودہویں صدی میں شیفیلڈ، جنوبی یارکشائر میں رہتا تھا۔ اس کی قبر کا دعوی کرکلیس پیراے میں کیا گیا ہے جو مغربی یارکشائر میں میرفیلڈ کےقریب ہے۔
 
مقبول ثقافت میں رابن ہڈ کو عام طور پر بارہویں صدی کے بادشاہ [[رچرڈ شیردل]] کا حامی سمجھا جاتا ہے۔ رابن نے رچرڈ کےبھائی جس کا نام جان تھا کی ناانصافیوں سے تنگ آکر اسکی حکم عدولی شروع کر دی تھی کیونکہ اس دوران رچرڈ [[تیسری صیلیبیصلیبی مہمجنگ]] میں شریک تھا تو جان نے [[انگلستان]] کی قیادت کا دعوی کر دیا تھا.
<gallery>
تصویر:Robin Hood.jpg|رابن ہڈ